کلک کی فائل کا مسئلہ

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ساتھیو
میں کلک سوفٹ ویئر میں‌ ٹیکس باکس پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایرر k2krmt.dll آتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل دریافت ہوچکا ہے ؟ اگرکسی کے پاس کلک صحیح حالت میں ہے جس میں اس کا ٹیکس باکس صحیح کام کر رہا ہو تو مہربانی فرماتےہوئے ارسال کریں۔ نوازش ہوگی۔
والسلام
 

asfar-haider

محفلین
کونسا ورژن ہے ؟

بھائی پہلے یہ بتائیں کہ کونسا ورژن ہے کلک 2000 یا پھر کلک 2007؟
اگر 2000 ہے تو اس کے لئے کلک لوڈر سرچ کرکے ڈاؤنلوڈ کریں انشاء اللہ کوئی مسئلہ نہیں ہو گا
 
Top