filliping book software کے حوالے سے

ذیشان حیدر

محفلین
محترم ساتھیو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ لنک دیکھیں۔ مجھے یہ سوفٹ ویئر درکار ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس مکمل سوفٹ ویئر ہو تو ارسال فرمائیں۔
شکر گزارہوں گا۔
 

فخرنوید

محفلین
یہ میرے پاس تھا ایک پکچر البم بنانے والا سافٹ وئیر تھا۔ اب دیکھنا پڑے گا کہاں پڑا ہے۔
 
Top