نفرت
پوری انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے نفرت ہمیشہ جیت جاتی ہے ۔ کیا ایسا نہیں ؟ ہاں ایسا ہی ہے مگر میں یہ کیسے کہہ رہا ہوں کے نفرت ہمیشہ جیت جاتی ہے بی بی محبت بات سُنو تم بہت خوش فہم ہو اور بہت ہی کمزور بھی تمہاری پوری ایک صدی کو نفرت کو ایک پل کافی ہے کیا تم اس حقیقت سے منہ پھیر لو گئی کیا...