نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    اپنا بلاگ خود بنائیں

    السلام علیکم ایک ویب سائٹ ملی ہے جہاں‌ پر آپ منٹوں میں اپنی تھیم اپنے‌ ذوق کے مطابق بنا سکتے ہیں! لیکن صرف انگلش میں کوئی مرد مجاہد میدان میں آکر اسکو اردوا دے تو موجیں ہیں موجیں ہو جائیں یہاں کک مارو :grin:
  2. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    السلام علیکم! معذرت کے‌ ساتھ کے آجکل یہاں‌ آکر بڑے سوالات پوچھے جا رہا ہوں۔ بات یہ ہے کہ دل کر رہا ہے‌ ایک بلاگ ہو اور وہ بھی میرے ذوق کے‌ مطابق۔ جتنے بھی بلاگ دیکھے یا تو بہت سادہ یا پھر پھر آپس میں گڈ‌ مڈ ہوتے ہیں۔ ڈومین خرید کر صرف اپنا بلاگ جوکہ عربی اور اردو دونوں زبانوں میں ہوگا...
  3. راسخ کشمیری

    ایمیل اکاؤنٹ کیسے‌ حذف کریں؟

    السلام علیکم ایمیل اکاؤنٹ کو ہمیشہ کے‌ لئے‌ حذف کرنا ہو تو کیسے کیا جاسکتا ہے‌؟ شکریہ
  4. راسخ کشمیری

    آئی پی

    السلام علیکم محترمین اپنی آئی پی چھپانے کے‌ لئے‌ کسی کو معلوم ہو کس پروگرام کا سہارا لیا جا سکتا ہے‌ تو بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔
  5. راسخ کشمیری

    فضائل درود شریف

    السلام علیکم میرے پاس فضائل درود شریف كتاب کی سکین شدہ فائلیں موجود ہیں اگر دوست احباب بنیت ثواب اس کام کو کرنا چاہیں تو مجھے بتائیں میں بھیج دوں گا۔ انتظار رہے گا
  6. راسخ کشمیری

    انگلینڈ والے متوجہ ہوں!!

    السلام علیکم! محب علوی بھائی کے سوا مجھے کسی اور کا معلوم نہیں کہ انگلینڈ میں کون کون رہتا ہے! در اصل میں پڑھائی کے بعد ۳ سال بعد تقریبا انگلینڈ جا رہا ہوں۔ ایک ماہ کی چھٹی ہے جس میں سے ۳ ہفتے برطانیہ میں رہوں گا۔ ایک ہفتہ دبئی! محب بھائی سے خدا نے چاہا تو ملاقات کرنے کی کوشش کروں گا۔...
  7. راسخ کشمیری

    گستاخان نبی!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب خیریت وعافیت سے ہوں گے احباب! گزارش کرنے آیا ہوں امید ہے دوست بھرپور تعاون کریں گے! در اصل عربی بلاگ پر ایک سلسلہ مل ملاکر شروع کیا ہوا ہے ہم پانج ہیں بندہ راسخں ایک ڈاکٹر سویڈین سے نیز ایک دوست دبئی سے اور ۲ کا مجھے معلوم نہیں کہاں سے...
  8. راسخ کشمیری

    اردو محفل كا نام خط ثلث

  9. راسخ کشمیری

    قرآني منظوم تراجم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ مدت گزری محترم المقام اعجاز اختر صاحب نے کسی دھاگے میں منظوم ترجمہ سے چند شعر غالبا سورۃ الناس کے پیش کئے تھے۔ ساتھ انہوں نے اس بات کی خواہش ظاہر کی تھی کہ اسکا ناظم بھی معلوم ہوجائے تو کیا ہی اچھی بات ہو، میرے ذہن میں اس وقت ایک منظوم...
  10. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    السلام علیکم سب سے پہلے تو میں احباب کا عتاب کروں گا۔ کیونکہ میں نے یہاں قرآن کمپلیکس ویب سائٹ کے بارے میں ایک دھاگہ کھولا تھا احباب نے توجہ نہیں دی۔ جنہوں نے جواب دیا انکا میں بیحد مشکور ہوں خیر قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات کی ترقی مقصود ہے اس لئے یا ناقص العلم آپ احباب کا مشورہ وآراء لینے...
  11. راسخ کشمیری

    ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے قرآنی پروگرام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے قرآن شریف کا پروگرام ہے۔ قرآن کمپلیکس والوں کا یہ زبردست پروڈکٹ ہے۔ چند ماہ پہلے ریلیز ہوا تھا۔ اس نے موجودہ قرآن ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے تمام پروگراموں کو مات دے دی ہے۔ اس سے قبل عریس کمپنی یا حرف کپنی کا...
  12. راسخ کشمیری

    قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب احباب خیریت وعافیت سے ہوں گے۔ یہ قرآن کمپلیکس کی ویب سائٹ کا مرکزی اردو صفحہ ہے یہاں تشریف لائیں اور اسکا معائنہ فرماکر خامیاں نکال کر اپنی آراء اور تنقیدی باتیں یہاں تحریر فرمادیں میں آپ احباب کا بڑا شکر گزار ہوں گا۔ ان صفحات کو مطلوبہ شکل میں...
  13. راسخ کشمیری

    جدید اردو لغت کی تلاش

    السلام علیکم معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ جدید اردو لغت کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہے؟ ایسی ڈکشنری جس میں جدید اصطلاحات موجود ہوں۔ عربی= اردو یا اردو عربی یا پھر انگلش اردو یا اردو انگلش یا دونوں۔ کسی کو معلومات ہوں تو برائے مہربانی ضرور بتلاوے۔ ایسی لغت جس میں کمپیوٹر کی زبان بھی موجود ہو۔...
  14. راسخ کشمیری

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم صاحبان چند باتیں آپ حضرات سے پوچھنا چاہتا ہوں امید ہے آپ اپنے تجربے کی بنا پر مفید معلومات عنایت کریں گے۔ سب سے پہلے میں یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ فی الوقت کونسا ایسا نستعلیق جیسا فانٹ ہے جو پروفیشنل ویب سائٹ کے لئے قابلِ استعمال ہو؟ محسن حجازی صاحب والا...
  15. راسخ کشمیری

    ترجمہ درکار ہے

    السلام علیکم کچھ اصطلاحات کا ترجمہ درکار تھا آپ احباب میں سے کوئی کردے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ انگریزی سے اردو بعض جملوں کے آگے میں نے لکھا بھی ہے کچھ کچھ غلط ہو تو تصحیح کردیں۔ انگلش بھی چیک کریں ساتھ ساتھ یہ میری اجتہادی انگلش ہے :P کمپیوٹر کی ٹیکنکل اصطلاحات کا اگر کسی کے پاس اردو...
  16. راسخ کشمیری

    سورت الفاتحہ

    قارئین وزائرین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حسبِ وعدہ حاضر ہو رہا ہوں سورہ فاتحہ کا ترجمہ اور مختصر حواشی کے ساتھ یہ میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ آپ پڑھیں اور اگر کوئی بات کہنا چاہیں ترجمہ یا تفسیری حواشی کے بارے میں یا اردو تحریر کے بارے میں بغیر جھجھک سے کہیں۔ میں نے ابھی یہ کام...
  17. راسخ کشمیری

    عشق کا شین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عشق کا ''ش'' لکھنے سے قبل یہ وضاحت کرنا پسند کروں گا کہ (عشق ) کا بیڑا غرق کئی دفعہ ہوچکاہے ۔۔ صدیوں تک لفظِ ''عشق'' جڑا ہوا تھا لیکن اس صدی کا بھلا ہو جس نے بالکل عاشقِ نا مراد کے کپڑوں کی طرح اس لفظ کو بھی تار تار کردیا ہے ۔۔ اس سے پہلے کسی لکھاری نے (نام یاد...
  18. راسخ کشمیری

    حرم پاک کی تصویریں

    پچھلے سے پچھلے جمعہ مدینہ حرم پاک کی تصویریں لی گھر واپس ہوتے ہوئے آپکے ساتھ شئیر کر رہا ہوں یہ اپنے Pocket PC سے کھینچی ہیں۔ رزلٹ اتنا اچھا نہیں۔ بہر کیف کام چلائیں۔ حرم شریف کی چھت (۲ تصویریں)۔ یہ جزوی تصویر بقیع الغرقد (مدینہ منورہ کا قبرستان ) کی ہے :
  19. راسخ کشمیری

    عقل کی وسعتیں ملاحظہ ہوں

  20. راسخ کشمیری

    میں رجعت پسند ہی اچھا ہوں

    اچھا ہے کہ میں رجعت پسند ہوں روشن خیالی کا نمونہ ملاحظہ ہو
Top