نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    ٹی وی چینل

    میں‌ اگر اپنے‌ بلاگ پر کوئی بھی ٹی وی چینل مثلا جیو نیوز یا ایکسپریس نیوز ظاہر کرنا چاہوں تو کیسے‌ ممکن ہے؟ ایک مثال شکریہ
  2. راسخ کشمیری

    نستعلیق بلاگ‌کا اجراء

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج 12 بجے کے بعد 14 اگست کی گھنٹیاں بجنی شروع ہوں گی۔ اور خوشی کی ایک موجِ مسلسل پاکستان پر چھائی ہوگی کہ آج یہ آزادی کا دن ہے۔ اس بات کو اسی حد تک سوال پوچھ کر ختم کرتا ہوں کہ کیا واقعی ہم آزاد قوم ہیں؟ میں نے کچھ عرصہ پہلے یہاں اور القلم پر نستعلیق کے حوالے سے ایک...
  3. راسخ کشمیری

    اردو تھیمز

    السلام علیکم بہت سارے احباب ورڈ پریس کی تھیمز ترجمہ کرتے ہیں۔ لیکن میرے علم میں‌ نہیں کہ سب تھیمیں ایک جگہ پر ہیں۔ میں نے اپنے کسی پرانے بلاگ‌ کو ورڈ‌ پریس میں بدل دیا ہے۔ جس میں چند سیکشن رکھیں ہیں۔ انگلش عربی اور اردو تھیمز کی کولیکشن کا خانہ بھی ہے۔ نیز ایک خانہ ارٹسٹیر پروگرام کا بھی ہے جس...
  4. راسخ کشمیری

    ڈروپ ڈاؤن مینیو

    السلام علیکم۔ کسی بھی ورڈ پریس تھیم میں ڈروپ ڈاؤن مینیو بنانے کے‌ لئے کس کوڈ کا سہارا لینا پڑتا ہے؟ طریقہ کار کیا ہے؟ شکریہ
  5. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    السلام علیکم پاکستان مسلم لیگ ن کی اردو ویب سائٹ یہاں سے ملاحظہ کیجئے
  6. راسخ کشمیری

    انگلش کا پلگ‌ ان درکار ہے

    السلام علیکم بلاگ‌ میں اگر دو زبانیں بروقت استعمال کرنے کی نوبت آئے تو اردو تو رائٹ ٹو لیفٹ لکھی جاتی ہے جبکہ انگلش برعکس مجھے اردو بلاگ‌ پر انگلش صحیح طور پر استعمال کرنی ہے ۔۔۔ کوئی پلگ ان ہو تو بتائیں شکریہ
  7. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم میں نے کسی ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ کیا تھا کہ نستعلیق کے حوالے سے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں نے ایک ویب سائٹ یا بلاگ مختص کرنے کی ٹھانی ۔ بلکہ میں نے اپنے آخری سفر میں پاکستان سے نستعلیق کے حوالے سے چند کتابیں بھی خریدی...
  8. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ کو خط میں‌ ڈھالنا۔۔۔

    السلام علیکم مدینہ منورہ میں ایک قابلِ قدر شخصیت جوکہ طیبہ یونیورسٹی میں درس وتدریس میں مصروف ہیں مجھ سے درخواست کی کہ ان کے پاس صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ عنہم وغیرہ کی اشکال ہیں اور وہ انہیں بطور فونٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں یعنی جب وہ اپنی کوئی کتاب لکھیں‌تو ان میں وہ اشکال بآسانی...
  9. راسخ کشمیری

    ”زر․․․داری“ کے نام

    ”زر․․․داری“ کے نام ترے آنے سے ”زرداری“ ہوا ہے ”زرد“ پاکستاں ”مشرف“ کی طرح ڈر پوک بن کر جھک گئے ہو تم وفا غیروں سے کرنا اور اپنوں کو دغا دینا نہیں برداشت ہوتا، آخری حد تک گئے ہو تم تمہارے پاس ”زر“ کی کب کمی تھی ، حرص کرتے ہو چمک ”زر“ کی نظر آتے ہی ہائے بک گئے ہو تم حکومت کو چلانا...
  10. راسخ کشمیری

    پرویز مشرف کے‌ بارے ایک سوال

    السلام علیکم میرے فورم پر کسی عرب نے مجھ‌سے پرویز مشرف کے نسب کے‌ بارے میں سوال کیا ہے۔ کہ نسب میں‌وہ حسینی ہے اسے مزید معلومات درکار ہیں‌ کوئی شئیر کرسکتا ہے تو ضرور بتلائے۔ ممنون ہوں گا
  11. راسخ کشمیری

    وی بی پر ڈاؤنلوڈ سیکشن۔۔۔۔ کیسے؟

    السلام علیکم (1) میں اپنے فورم پر ڈاؤنلوڈ سیکشن بنانا چاہتا ہوں۔ اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
  12. راسخ کشمیری

    غیر سیاسی شخص کا سیاسی بلاگ

    السلام عليكم میں نے اپنے ایک بلاگ کا اجرا کیا ہے جو سیاست سے متعلق اور خاص طور پر مسلم لیگ ن کی خبروں پر منحصر ہے۔ تاہم وقت ملنے اپنی باتیں بھی لکھتا رہوں گا۔ آپکی تشریف آوری باعث مسرت ہوگی یہاں سے
  13. راسخ کشمیری

    بلاگ کے متعلق!!

    السلام علیکم چند سوالات اردو بلاگ شروع کرنا ہے۔ ورڈ پریس اردو کہاں سے حاصل ہوسکتا ہے؟ اردو تھیمز کی راہ بھی کوئی دکھلادے تو بڑی نوازش ہوگی۔ نیز علوی نستعلیق اپنے بلاگ پر نصب کرنا چاہتا ہوں‌ اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ شکریہ
  14. راسخ کشمیری

    نیا قرآنی خط

    بسم الله الرحمن الرحيم والصلاة والسلام على رسوله الكريم اپنے‌ فورم پر میں نے‌ ایک نئے خط کے بابت موضوع شروع کیا ہے محترم شاکر القادری صاحب اور عارف کریم نیز دیگر ماہرین سے درخواست ہے کہ وہ اس نمونہ پر نظر ڈالیں اور بتائیں کے خط قابل قبول ہے کہ نہیں؟ اگر قابلِ عمل ہوئی تو باقی صفحات...
  15. راسخ کشمیری

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے یہ خوشخبری دینے کے لئے بہت انتظار کرنا پڑا۔ کہ مجھے تو علم ہوگیا تھا کہ یہ فانٹ آنے والا ہے۔ لیکن آفیشلی طور پر اسکی اشتہار بازی سے ممانعت تھی۔ لیکن کل ہی عثمان طہ نسخ فانٹ کا اجراء کردیا گیا ہے۔ ایک بار تو میں اس کا تفصیلی...
  16. راسخ کشمیری

    [وی بلٹن] مدد کیجئے

    السلام علیکم رجسٹریشن کے‌صفحے‌ پر اوپر ایک میسیج آتا ہے‌جس کی وجہ سے‌میں‌پریشان ہوں‌ Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/register.php on line 783 Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/register.php on line 783 اور کنٹرول پینل میں مختلف جگہوں...
  17. راسخ کشمیری

    لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

    السلام علیکم نبیل میں‌نے‌آپ کے‌ریلیز شدہ موڈ کو استعمال کرتے ہوئےٍ اردو کا اضافہ کیا تھا اپنے‌فورم پر۔ پہلے تو کام ٹھیک چلتا رہا ہے۔ کل گلوبل فائل میں گڑبڑ ہوئی تو اسے میں نے دوبارہ اپلوڈ‌کیا۔ اب جب میں فورم میں‌جاکر کسی بھی اردو سیکشن کو کھولتا ہوں تو چونکہ میں نے‌لینگویج ڈیفالٹ عربی...
  18. راسخ کشمیری

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    السلام علیکم جماعۃ الدعوہ پر پابندی کے‌موضوع پر یہاں اپنی اپنی آراء شئیر کریں- از راہِ کرم فرقہ وارانہ تعصبیت سے‌بالا تر ہوکر جو کہنا ہے‌کہیں- کیا یہ پابندی درست ہے؟ جن جن احباب کے‌پاس معلومات ہیں‌وہ بھی یہاں‌شئیر کریں- میری معلومات کم ہیں جماعۃ الدعوہ کے‌متعلق میرے‌جیسے اور بھی...
  19. راسخ کشمیری

    اردو فورم کی ضروریات؟؟

    السلام علیکم میں یہاں یہ استفسار کرنا چاہتا ہوں‌کہ اردو فورم کی تمام ضروریات بشمول پلگ انز کیا ہوتی ہیں‌اور کہاں‌سے‌حاصل کی جاسکتی ہیں؟ سیکشنوں کے درمیان فاصلہ کس طرح ڈالا جاسکتا ہے؟ شکریہ
Top