نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    اردو ویب پیڈ میں عربی کا آپشن؟؟

    السلام علیکم اردو ویب پیڈ میں کیا یہ ممکن ہے کہ اس میں عربی کا آپشن بھی ڈال دیا جائے؟ ممکن ہے تو کیسے؟
  2. راسخ کشمیری

    اردو عربی فورم

    السلام علیکم اگر وی بلٹن میں‌اردو اور عربی فورم اکٹھے بنانے ہوں تو طیا طریقہ کار ہے؟ مثال کے طور اردو محفل ساری اردو میں ہے لیکن آخری سیکشن انگلش کا ہے۔ آئیکون وغیرہ انگلش سیکشن کا انگلش ہی میں نظر آتا ہے میں چاہ رہا ہوں کہ میرا وی بلٹن فورم آدھا عربی میں ہو کہ جو عربی لکھتے بولتے...
  3. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    اے پاک وطن ۔۔ تقدیرمیں تیری لکھا ہے ’’ٹوکا‘‘ اور’’ آری‘‘ ملتے ہیں تجھے تحفے میں ’’رحمن ملک‘‘ اور ’’زرداری‘‘ * * * جب تقدیر بنی ہوگی انگشت بدنداں ہوکر ہم پہ خوب ہنسی ہوگی کل تک تھیں سلاخیں جس کا مقدر آج محافظ قوم کا بن بیٹھا۔۔ وہ قوم کا کیا سوچے گا جس کا توازن’’درہم برہم‘‘ جس کی...
  4. راسخ کشمیری

    لاہور،‌ فیصل آباد، بہاولپور، اسلام آباد

    السلام علیکم مجھے‌ لاہور فیصل آباد اسلام آباد اور بہاولپور کا تعارف اور تاریخی حیثیت درکار ہے۔ اسی طرح اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے‌بارے میں معلومات مختصر مختصر جزاکم اللہ خیر
  5. راسخ کشمیری

    [سوال] اردو عربي فارم!!

    السلام علیکم میں نے‌ اردو اور عربی فارم بنانے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ان دونوں زبانوں کو ایک فارم پر جمع کیا جا سکے؟ بایں معنی ایک سیکشن اردو کا ہوگا جہاں اردو والے اردو میں سب لکھ پڑھ سکیں گے۔ دوسرا سیکشن عربی کا جہاں عربی والے عربی میں لکھ پڑھ سکیں گے؟ طریقہ کیا ہے؟...
  6. راسخ کشمیری

    اردو زبان کی تاریخ

    السلام علیکم مجھے اردو زبان کی تاریخ کے متعلق روابط درکار ہیں۔ کسی صاحب کے‌ ذہن میں کوئی ویب سائٹ یا آن لائن کتاب موجود ہو تو از راہِ عنایت یہاں شئیر کردیں۔ جزاکم اللہ خیر الجزاء
  7. راسخ کشمیری

    میرا مانیٹر نہیں کام طرتا ۔۔۔۔ حل؟

    السلام علیکم میرے‌ کمپیوٹر پر ایک تو انٹیگریٹڈ مانیٹڑ کارڈ ہے وہاں مانیٹر کی تار لگاتا ہوں تو چل پڑتا ہے جبکہ ان ویڈیا کے کارڈ‌پر جب مانیٹر کی تار لگاتا ہوں تو power saving mode کا میسیج آتا ہے کسی کے‌ پاس حل ہو تو بتائے جزاک اللہ خیر
  8. راسخ کشمیری

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    السلام علیکم مجھے حبیب جالب کی شاعری پڑھنی ہے۔ مجھے یہاں کوئی کتاب نہیں ملی۔ کسی دوست کے پاس ہو یہاں اس کی شاعری گاہےٍ گاہے اضافہ کرتے جائیں۔ ممنون ہوں‌ گا
  9. راسخ کشمیری

    پرویز مشرف کے‌ لئے تحفہ

    السلام علیکم میں نے ایک کلپ تیار کیا تھا۔ جس کے‌بارے میں نے یہاں پر سوال بھی پوسٹ کیا تھا۔ مہربانی عارف کریم بھائی کی جنہوں نے میری رہنمائی کی۔ یہ ایک نظم ہے جو میں نے‌ آخری انتخابات کے موقع پر لکھی تھی۔ کچھ نصیحت کچھ طنز شامل ہے۔ لیکن حقیقت سے بھر پور۔ ہم لوگ جن کے ہاتھ میں کچھ نہیں...
  10. راسخ کشمیری

    یوٹیوب

    السلام علیکم یوٹیوب پر کلپ اپلوڈ کرنا ہو تو کس فارمیٹ میں ہونا چاہیے کلپ؟ شکریہ
  11. راسخ کشمیری

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    السلام علیکم سابق وفاقی وزیر کو محصور کئے رکھا۔ پھر انہیں ایمبولنس کے‌ذریعہ وہاں سے نکالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پھر بھی وکلاء نے انہیں حملہ کرکے نیچے گرادیا ہے۔ ایمبولینس کے شیشے‌ توڑ دئے گئے۔ تھپڑ مارنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ سب غلط ہے بالکل غلط ہے۔ لیکن یہ ان سیاستدانوں کی شامت اعمال ہے...
  12. راسخ کشمیری

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نوٹ: از راہِ عنایت اس پوسٹ کو جلدی میں نہ پڑھئے۔ بلکہ وقت نکال کر دیکھئے۔ شکریہ میں یہاں پر میرے‌ پاس موجود چند ہند وپاک رسم الخط کے‌ قرآن میں سے‌ صفحے‌ اٹیچ‌کر رہا ہوں۔ میں نے‌سورہ مریم سے ایک صفحہ لیا تھا اس قرآن سے جو قرآن کمپلیکس...
  13. راسخ کشمیری

    بر انتخاب وزیر اعظم پیپلز پارٹی ۲۰۰۸ اور تذکرہ مشرف کا۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ نظم کچھ دن قبل تحریر کی تھی۔ پاکستان کے‌لئے‌ درد ہے۔ خدا کرے کہ ہمارا ملک ترقی کرے اور اسے کمال عروج حاصل ہو اور اغیار کی تقلید سے‌ جان چھٹے۔ آمین۔ اٹھے‌ پردے سیاست کے کھلے اسرار پنہانی کہ بالاخر ہوئے ہیں‌ منتخب مخدوم گیلانی شریکِ دوڑ تھے‌ مختار احمد شہ قریشی...
  14. راسخ کشمیری

    نستعلیقی سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ میں‌یہ جاننا چاہتا ہوں کہ: (۱)‌ نئے‌سرے سے‌یونیکوڈ نستعلیق فونٹ‌بنانے‌کے‌لئے‌کیا کرنا ہوگا؟۔ (۲)‌ایک نستعلیقی فونٹ آسانی سے کیوں نہیں بنائی جاسکتی؟۔ (۳) اگر ایک فانٹ نئے سرے سے خطاطی کرکے بنانا ہو تو کون کون سے الفاظ وغیرہ لکھنے‌ہونگے؟ کیا...
  15. راسخ کشمیری

    ورڈ پریش کا کنٹرول پینل اردو کیسے کیا جائے؟

    میں نے‌اردو ورڈ‌پریس انسٹال کیا ہے۔ لیکن کنترول پینل سارے‌کا سارا انگلش میں ہے۔ حالانکہ اسے اردو میں‌ہونا چاہئے!! اب اسے اردو میں کرنے کے‌لئے کیا کرنا پڑے گا؟ کیا کوئی لینگویج فولڈر کا چکر ہے؟ شکریہ
  16. راسخ کشمیری

    ورڈ پریس ڈائریکٹری

    السلام علیکم میں نے ایک بلاگ شروع کیا ہے انگلش میں جسے ورڈ پریس ڈائریکٹری کا نام دیا ہے۔ خیر پروفیشنل شکل وصورت کا تو فی الحال نہیں لیکن کامیابی کی صورت میں مستقبل میں سوچوں گا کہ منظم طریقے سے بناؤں فی الحال یہاں میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں کہ دوست احباب وہ لنک دیں جو شامل کرسکوں مثال کے...
  17. راسخ کشمیری

    نستعلیقی خطوط درکار ہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرصہ بعد چکر لگا رہا ہوں عرض یہ ہے کہ مجھے جتنے بھی نستعلیقی فونٹ اردو محفل پر موجود ہیں سب کے سب درکار ہیں۔ اگر کوئی مہربان جمع کرکے مجھے ایمیل کردے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں قرآن کمپلکس والوں سے رابطے...
  18. راسخ کشمیری

    پگڑی پہنے ہوئے

    السلام علیکم میں نے اپنے انگلش بلاگ پر چند تصویریں اپلوڈ کی ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی پگڑی پہنے ہوئے خوبصورت بچہ
  19. راسخ کشمیری

    لوکل سرور کے بارے میں سوال۔۔۔

    السلام علیکم! میں نے کمپیوٹر میں لوکل سرور نصب کرلیا ہے۔ لیکن مجھے تھیم ظاہر کرنے کا طریقہ نہیں معلوم! کسی بھی تھیم ترجمہ کرتے وقت دیکھنی ہو تو کیسے دیکھی جا سکتی ہے؟ مہربانی
  20. راسخ کشمیری

    تھیم کی سائڈ چنڈ سیکنڈوں میں بدلیں

    السلام علیکم ایک بلاگ ملا جوکہ عربی میں ہے۔ اس میں ایک آپشن رکھا ہے کہ آپ کسی بھی انگلش تھیم خاص طور پر CSS فائلز کی سائڈ تبدیل کرسکتے ہیں۔ مجھے زیادہ علم تو نہیں لیکن یہ بھی ایک مرحلہ ہے کسی بھی تھیم کو اردوانے یا عربی کرنے کا۔ جو فائلیں مثال کے طور پر پی ایچ پی کی تبدیل نہیں ہوتیں...
Top