ورڈ پریس ڈائریکٹری

السلام علیکم

میں نے ایک بلاگ شروع کیا ہے انگلش میں جسے ورڈ پریس ڈائریکٹری کا نام دیا ہے۔
خیر پروفیشنل شکل وصورت کا تو فی الحال نہیں لیکن کامیابی کی صورت میں مستقبل میں سوچوں گا کہ منظم طریقے سے بناؤں

فی الحال یہاں میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں کہ دوست احباب وہ لنک دیں جو شامل کرسکوں مثال کے طور پر

اردو تھیمز کے لئے اردو ٹیک کا ربط

اسی طرح ورڈ پریس پی کے وغیرہ وغیرہ

اور اگر اردو پلگ انز موجود ہوں تو اسکا ربط بھی

ورڈ پریس ڈائریکٹری کا ربط
www.WordsPress.co.cc


والسلام
 
شکریہ شاکر

لیکن میں نے‌اس میں جو جو ویب سائٹیں تھیمز مہیا کرتی ہیں نیز پلگ‌ان بھی اور ورڈ پریس پر آرٹیکلز لکھتی ہیں انکو شامل کرنا ہے۔
بس لنک دینا کرنا ہے۔ تاکہ باقی وہاں پڑھیں

جواب دینے‌کا شکریہ میں نے آپ احباب سے یہ گزارش کی تھی کہ اردو کا کوئی مواد ہو تو وہ مہیا کردیں۔ مثلا اردوائی ہوئی تھیمز وغیرہ وغیرہ یہ تو آفیشل ویب میں‌موجود نہ ہوگی۔

مثلا اردو ٹیک اردو ورڈ پریس۔۔۔
 
Top