نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    نیکی کر دریا میں ڈال

    اچھا موقع تو مت ٹال نیکی کر دریا میں ڈال یہ ''جگ'' حرص و غُل کی جڑ ہے سمجھو دنیا کی یہ چال اچھا بوکر اچھا پاؤ سازش کے تو مت بُن جال نفرت چھوڑو سب ہیں ایک پاکستاں ہو یا بنگال سارے مسلم بھائی بھائی گورا، کالا، پیلا، لال جوڑو ناطہ رب سے دوست ضائع مت کر ماہ وسال کالا دفتر چٹا...
  2. راسخ کشمیری

    کچھ تصاویر

    السلام علیکم یہ تصویریں ۲ یا ۳ سال پہلے میں نے پاکستان میں لیں تھیں ‌ کلک کریں کھل جائے گی نہ کھلی تو میں ذمہ دار نہیں :lol: http://www.dantdubai.com/vb/attachment.php?attachmentid=19679&d=1121807630 http://www.dantdubai.com/vb/attachment.php?attachmentid=19678&d=1121807630...
  3. راسخ کشمیری

    اربابِ محفل سے سوال

    السلام علیکم سوال یہ ہے کہ یہاں پر تصویر اپلوڈ کرنے کا آپشن کیوں اضافہ نہیں کیا جاتا؟؟ نیز بعض سائٹ پر اپلوڈ کی ہوئی تصویریں اراکین کی طرف سے ہم سعودیہ والوں کو نظر نہیں آتیں کونکہ وہ سائٹ بلاک ہوتی ہے اسکا کوئی حل ہو تو بڑی مہربانی ہوگی شکریہ
  4. راسخ کشمیری

    قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم حضرات! اگر میں یہاں قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ اور ہلکی پھلکی تفسیر شروع کروں تو کن کن حضرات کو دلچسپی ہوگی؟؟؟ اپنی حاضری لگاتے جائیں اور بتاتے جائیں۔
  5. راسخ کشمیری

    چلو چلیں Mitwa

    جب بھی کسی پوسٹ پر باجو کچھ لکھتی ہیں تو آخر میں یہ لگاتی ہیں: :chalo: باجی آخر سیکل پر بیٹھکر جاتی کہاں ہیں؟؟ کسی کے پاس جواب ہو تو بتائے جواب نہ بھی ہو تب بھی بتائیں۔۔ :lol:
  6. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کل جاوید اقبال بھائی نے میرے موبائل پر 8٫50 بجے ’’شبخون‘‘ مارا۔ چونکہ میرے پاس ۳ نمبر ہیں۔ جس پر جاوید بھائی نے کیا وہ نمبر میں بہت کم ہی کسی کو دیتا ہوں۔ ایک نمبر آسان ہے اسی پر زیادہ لوگ کرتے ہیں۔ لیکن وہ بل والا ہے کل ہی کٹا ہے۔ سستی...
  7. راسخ کشمیری

    آج آپ کے ساتھ کیا ہوا؟

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟ آج میں عصر کی نماز پڑھنے مسجد کو گھر سے جلدی جلدی نکلا مسجد کے قریب پہنچا تو ایک لڑکا میرے پاؤں کی طرف دیکھ رہا تھا۔ میں سوچ میں پڑگیا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے؟ تھوڑی آگے گیا تو ایک اور لڑکا میری پاؤں کی طرف دیکھ کر مسکرا رہا تھا میں نے اپنے پاؤں کی طرف دیکھا تو ایک...
  8. راسخ کشمیری

    دل کی ہر ہر تمنا دھواں ہوگئی

    دل کی ہر ہر تمنا دھواں ہوگئی بات تیری جفا کی بیاں ہوگئی ضبط کرتے رہے آہ بھرتے رہے بات آئی زباں پر رواں ہوگئی وہ کے بے رخ رہا، پوجتے ہم رہے زندگی آہ نذرِ بتاں ہوگئی ہم چھپاتے رہے چاہتوں کو مگر یہ حقیقت نظر سے عیاں ہوگئی جرمِ الفت جو سرزد ہوا ہم سے یار ہمری عزت سپردِ جہاں ہوگئی
  9. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شمشاد صاحب سے اس محفل پر ہائی ہیلو ہوئی ۔ سعودی عرب میں ہونے کے ناطے انہوں نے بندہ سے فون نمبر طلب کیا۔ میں نے ذاتی پیغام کے ذریعہ ارسال کیا تو کچھ ہی دیر بعد گھنٹی بجی۔ عرض کیا: راسخ؟ میں سوچ میں پڑ گیا کہ فون پر راسخ کا کون پوچھ رہا ہے۔...
  10. راسخ کشمیری

    مست کا کردار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’مست‘‘ ایک ایسا کردار ہے جو پڑھا لکھا شخص ہے۔ عمر کا پوچھیں تو اس کی کوئی عمر نہیں کیونکہ اسکی عمر اور فکر ملنے والے شخص کے حساب سے بدلتی رہتی ہے۔ بچوں کے ساتھ بچہ اور بڑوں کے ساتھ بڑا بن جاتا ہے۔ رنگین شخصین کا مالک ہے۔ یہ کبھی دین کی باتیں کرتا ہے اور کبھی پیار وعشق کے...
  11. راسخ کشمیری

    ان شاء اللہ .......

    بسم اللہ الرحمن الرحیم (ٳن شاء اللہ) محترمین ومکرمین السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے سب خیریت وعافیت سے ہوں گے۔ پہلے بندہ خود ( ٳن شاء اللہ) کو(ٳنشاء اللہ) کی صورت میں لکھا کرتا تھا۔ لیکن جب سے معلوم ہوا کہ املائی طور پر ایسا لکھنا غلط ہے تو ایسا لکھنا چھوڑ دیا ۔ در اصل (ٳن) کو...
  12. راسخ کشمیری

    پاکستانی صحافت

    السلام علیکم عنوان سے واضح ہوچکا ھو گا تاریخ اھداف اھمیت۔۔۔۔۔الخ برائے مہربانی مدد کریں جزاک اللہ
  13. راسخ کشمیری

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترمین ومکرمین زائرینِ محفل السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب ’’موجوں‘‘ میں ہوں گے.[align=justify:cc23f80bda]محفل کے آداب میں سے ہے کہ آنے والا اپنا تعارف کروائے ’’تعریف نہیں’’ سو میرا تعارف آپ نے کہیں نہ کہیں کسی دھاگے پر پڑھا ہوگا گزشتہ دو تین ماہ پہلے۔ اس...
Top