بلاگ کے متعلق!!

السلام علیکم

چند سوالات

اردو بلاگ شروع کرنا ہے۔ ورڈ پریس اردو کہاں سے حاصل ہوسکتا ہے؟ اردو تھیمز کی راہ بھی کوئی دکھلادے تو بڑی نوازش ہوگی۔ نیز علوی نستعلیق اپنے بلاگ پر نصب کرنا چاہتا ہوں‌ اس کا کیا طریقہ ہوگا؟
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو پر یس اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ کافی پرانا ہو چکا ہے۔ یہ ورڈپریس کے ورژن 2.3.2 پر مبنی ہے۔ اردو پریس کے ورژن 2.7 پر کام جاری ہے لیکن ابھی یہ تیار نہیں ہوا ہے۔ ورڈ پریس کی اردو تھیمز کئی دوست تیار کر رہے ہیں۔ آپ اردو ماسٹر سے پتا کر کے دیکھیں۔
 
Top