اردو تھیمز

السلام علیکم
بہت سارے احباب ورڈ پریس کی تھیمز ترجمہ کرتے ہیں۔ لیکن میرے علم میں‌ نہیں کہ سب تھیمیں ایک جگہ پر ہیں۔ میں نے اپنے کسی پرانے بلاگ‌ کو ورڈ‌ پریس میں بدل دیا ہے۔ جس میں چند سیکشن رکھیں ہیں۔ انگلش عربی اور اردو تھیمز کی کولیکشن کا خانہ بھی ہے۔ نیز ایک خانہ ارٹسٹیر پروگرام کا بھی ہے جس کے ذریعہ ورڈ‌ پریس تھیمز بنائی جاتی ہیں۔ میں نے یہ پروگرام خریدا ہوا ہے‌ اور جو تھیم مجھے بناتے ہوئے اچھی لگتی ہے وہ میں‌ اس زمرے میں‌ رکھتا ہوں۔

اردو تھمیز جہاں جہاں موجود ہوں از راہِ عنایت ان تمام کے‌روابط مہیا کردیں۔

جزیتم خیرا
 
Top