غیر سیاسی شخص کا سیاسی بلاگ

السلام عليكم

میں نے اپنے ایک بلاگ کا اجرا کیا ہے جو سیاست سے متعلق اور خاص طور پر مسلم لیگ ن کی خبروں پر منحصر ہے۔ تاہم وقت ملنے اپنی باتیں بھی لکھتا رہوں گا۔

آپکی تشریف آوری باعث مسرت ہوگی


یہاں سے
 

زیک

مسافر
اگر آپ غیرسیاسی ہیں تو سیاسی بلاگ کیوں شروع کیا؟ اور اگر سیاست سے دلچسپی ہے تو بلاگ کا یہ نام کیوں رکھ؟
 
اگر آپ غیرسیاسی ہیں تو سیاسی بلاگ کیوں شروع کیا؟ اور اگر سیاست سے دلچسپی ہے تو بلاگ کا یہ نام کیوں رکھ؟

(1) فعلی سیاست میں میرا کوئی رول نہیں۔ اس لئے غیر سیاسی ہوں۔
(2) سیاسی امور میں دلچسپی ہے اس لئے سیاسی بلاگ شروع کیا۔
میں سیاست میں ہاں‌ اور نہ کے درمیان میں ہوں اس لئے نام بھی بین بین رکھا۔
 
Top