قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب احباب خیریت وعافیت سے ہوں گے۔
یہ قرآن کمپلیکس کی ویب سائٹ کا مرکزی اردو صفحہ ہے

یہاں تشریف لائیں اور اسکا معائنہ فرماکر خامیاں نکال کر اپنی آراء اور تنقیدی باتیں یہاں تحریر فرمادیں میں آپ احباب کا بڑا شکر گزار ہوں گا۔ ان صفحات کو مطلوبہ شکل میں دیکھنا چاہتا ہوں۔ تاکہ قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات کا حق ادا کردیا جائے۔
امید ہے آپ اپنے قیمتی وقت سے چند منٹ نکال کر اردو کے نام ضرور کریں گے۔
اگر آپ کو کوئی تکنیکی مسئلہ در پیش آتا ہے وہ بھی تحریر کریں۔
فونٹ کے بارے میں بھی ضرور بتائیں کہ کونسی ہونی چاہئے۔
والسلام
 
باسم
شکریہ

فانٹ سب سے پہلے تبدیل کردی جائے گی
مناسب نستعلیق فانٹ کی تلاش ہے
اس کے علاوہ اور بھی نظر ماریں بہت خامیاں ہیں رفتہ رفتہ دور کردی جائیں گی
ان شاء اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
طلحہ بھائی میں نے آپ کا دیا ہوا ربط انسٹال تو کر لیا ہے لیکن کچھ حروف اور زیادہ ڈبے نظر آ رہے ہیں۔ کچھ مدد کریں۔
 
شمشاد بھائی
یہ میرے کمپیوٹر میں بھی ہوتا ہے
ماؤس سے رائٹ کلک کریں صفحے پر جاکر
encoding
پر جاکر
unicode
کردیں

اور اگر عربی دیکھنے میں ڈبے نظر آئیں تو پھر عربی پر کلک کرنا ہوگا
 
Top