فضائل درود شریف

السلام علیکم

میرے پاس فضائل درود شریف كتاب کی سکین شدہ فائلیں موجود ہیں اگر دوست احباب بنیت ثواب اس کام کو کرنا چاہیں تو مجھے بتائیں میں بھیج دوں گا۔

انتظار رہے گا
 
کافی صفحات ہیں کوئی کام اپنے‌ سپرد لے‌ تو یہاں رکھ دوں اور یہاں رکھنے‌ کا طریقہ کیا ہے؟


ہنوز منتظر ہوں
 

ماوراء

محفلین
راسخ، آپ ان صفحات کی فائل کو اردو محفل کے جی میل اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں۔ میں آپ کو جی میل آئی ڈی پی ایم کر دیتی ہوں۔
 
Top