گستاخان نبی!!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب خیریت وعافیت سے ہوں گے

احباب!
گزارش کرنے آیا ہوں
امید ہے دوست بھرپور تعاون کریں گے!

در اصل عربی بلاگ پر ایک سلسلہ مل ملاکر شروع کیا ہوا ہے ہم پانج ہیں

بندہ راسخں ایک ڈاکٹر سویڈین سے نیز ایک دوست دبئی سے اور ۲ کا مجھے معلوم نہیں کہاں سے ہیں!

بہر کیف ہم نے مل کر کام شروع کرنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق اور موضوع کا محور وہ بد بذات لوگ ہیں جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس کے بارے میں گستاخیاں کیں!
مثال کے طور پر ہندو گستاخ راجپال
نیز مردود سلمان رشدی۔
میرے ذہن میں ہند وپاک سے یہ دو ہی ہیں
عامر شہید جس نے اس صحافی کا گلا دبایا پھر اسی پاداش میں اس نے شہادت کو گلے لگالیا ۔۔ وہ والا واقعہ
اس طرح کے جتنے بھی آپ کے ذہن میں واقعات ہیں از راہِ عنایت یہاں چسپان کردیں نیز اور معلومات بھی آپ کے ذہن می ہوں تو وہ بھی پیش کردیں!
میں بعد میں اس مواد کی تحقیق کرکے ترجمہ کروں عربی میں
اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں!
جاوید اقبال بھائی آپ بسم اللہ کریں! یہ باتیں تحریر کرتے وقت آپ کا نام ذہن میں آ رہا ہے نیز باذوق بھائی اسی طرح شاکر القادری صاحب سے بھی تعاون کی درخواست ہے!!!
شمشاد بھیا بھی حصہ ڈالیں!

آپ کے ذہن میں چھوٹی سی بات بھی ہو مذکورہ موضوع کے متعلق تو لکھنے سے نہ ہچکچائیے!!!
ممکن ہے آپ کی کوئی بات کی وجہ سے تحقیق کو نئی روشنی ملے!!!

بہت جلدی نہیں ہے اور دیر بھی نہیں کرنا چاہتا
اس لئے ذرا ہمت کرکے میدان میں اتریں

جزاکم اللہ خیر الجزاء

آپکا

راسخ
 
سارا اگرچہ میں نے آپکا نام نہیں لیا تھا بوجہ آپ کو نہ جاننے کے لیکن آپ نے میرے موضوع کے لئے یہ بیج بو دئیے ہبں اللہ آپکو جزائے خیر دے
آمین


باقی دوست بھی کچھ کریں!!!
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ جس موضع کو میں شروع کرنے والا تھا اپ نمبر لے گئے
میرے پاس تین کتابیں ہیں جس کو میں نے سکین کیا ہے لیکن اپنی ویب سپیس نہیں ہے کہ وہاں پر اپلوڈ کرلوں چھوٹی سی جگہ ہے
عامر شہید(رح) کی ایک
عامر شہید جو کہ پی ڈیف فارم ہے
واجد حسین
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
امید ہے کہ خیریت سے ہونگے
باقی ایک دو لنکس دے رہا ہوں
تحفظ ناموس رسالت اور گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم از ساجد اعوان
ختم نبوت پر کتابوں کا مجموعہ
باقی دو اور کتابیں ہیں تو وہ میں کہی پر اپلوڈ کر لو پھر انشاء اللہ لنک دے دونگا
غازی علم الدین سے غازی عامر چیمہ تک
عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان افروز واقعات

السلام علیکم
 

شاکرالقادری

لائبریرین
راسخ بھائی
ادھر متوجہ کرنے کے لیے شکریہ
میں اٹک سے تعلق رکھتا ہوں
اور میرے ضلع کو اس معاملہ میں یہ فخر و امتیاز حاصل ہے کہتین شہیدان ناموس رسالت اور ایک غازی کا تعلق اسی ضلع سے ہے
اس موضوع پر ہم ایک کتاب بھی شائع کر چکے ہیں
جس کا نام ہے
آبروئے ہر دوسرا
میں ذرا اپنے مطالعہ کو تازہ کر لوں پھر حاضر ہوتا ہوں
 

خاور بلال

محفلین
نبیل نے کہا:
اس نے پھندے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ کسی بھی انویسٹی گیشن سے اس سے برعکس بات ثابت نہیں ہوئی ہے۔

والسلام

نبیل
پہلی بات تو یہ کہ آپ کو یہ بات کہنے کی ضرورت نہ تھی، دوسرے اگر آپ کے پیٹ میں سچ بولنے کا اتنا ہی درد ہورہا تھا تو کم از کم یہ ضرور سوچ لیتے کہ عامر چیمہ کے حوالے سے تمام انویسٹیگیشن ‌رپورٹس انہی کی مرتب کردہ ہیں جو شان رسالت میں گستاخی کو آزادی اظہار سمجھتے ہیں۔ اگر آپ یہ کہیں گے کہ پاکستان کو اس انویسٹیگیشن میں شامل کیا گیا تھا تو سن لیں کہ وہ تو انہوں نے ڈانٹنے کیلئے بلایا تھا۔
میری باجی اس سلسلے میں عامر چیمہ کے گھر گئی تھیں اور ان کے والدین سےملاقات بھی کی‌ سو اطلاع کیلئے عرض ہے کہ عامر کی والدہ نے تابوت کھول کر دیدار کیا تھا اور چہرہ کھول کر دیکھا تھا، چہرے پر سکون تھا اور گلے پر بھی کوئی نشان نہیں تھا البتہ پوسٹ مارٹم کے نشانات جسم پر تھے۔

اگر شان رسالت کی گستاخی کے بعد بھی آپ کا مغربی ذرائع ابلاغ پر اعتماد قائم ہے تو کوئی نئی بات نہیں غلامی تو بڑوں بڑوں کو حلال حرام سمجھا دیتی ہے، نمک حلالی اچھی چیز ہے لیکن اتنی بھی کیا۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم

یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
غازی علم دین رحمۃ اللہ علیہ سے
غازی عامر چیمہ رحمۃ اللہ علیہ تک

شہیدان ناموس رسالت کے ولولہ انگیز تذکرے
از محمد مقصود احمد

غازی علم دین شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی قاضی عبد الرشید شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی عبد القیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازم میاں محمد شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی عبداللہ شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی مرید حسین شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی منظور حسین شہید ، غازی عبد العزیز شہید رحمۃ اللہ علیہما
غازی محمد صدیق شہید رحمۃ اللہ علیہ
عازی عبدالرحمن شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی امیر احمد شہید، غازی عبداللہ شہید رحمۃ اللہ علیہما
غازی محمد خنیف شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی غلام محمد شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی محمد منیر شہید رحمۃ اللہ علیہ
سات خوش نصیب نوجوان رحمہ اللہ علیہ
گستاخان رسول اور ان کا انجام

جزاک اللہ نبیل بھائی ورنہ چند پوسٹ کے بعد اس تھریڈ کو لاک ہونا تھا

واجدحسین
 
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

مسلمان ہونے کے ناطے نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہماری والہانہ محبت ایک فطرتی سی بات ہے لیکن واقعاتی شہادتیں جانے بغیر جذباتی افسانے گھڑ لینا بھی ہمیں زیب نہیں دیتا۔ عامر چیمہ تو اخبار کے ایڈیٹر کے قریب تک نہیں پہنچا تھا، اس پر قاتلانہ حملہ دور کی بات ہے۔ اسے اخبار کے آفس کی ریسپشن پر ہی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا جہاں اس نے پھندے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ کسی بھی انویسٹی گیشن سے اس سے برعکس بات ثابت نہیں ہوئی ہے۔

والسلام

خدا کے ہاں تو عامر شہید قبول ہو ہی گیا ہوگا!!
ان شاء اللہ

اس کے لئے دنیوی شہادتیں ضروری نہیں!!

اللہ اسکے درجات بلند کرے
ہم جیسے باتونی عاشقان تو بڑے ہیں!!
عامر جیسے با عمل عاشق بہت کم

بہت ہی کم!!
 
بھائی واجد حسین!
بڑی مہربانی اللہ آپکی نیکیوں میں مزید برکت ڈالے
آپکو رفعتوں سے ہمکنار کرائیں!!
آمین!

محترم شاکر القادری!
مجھے شدت سے انتظار رہے گا!!
میرے پاس مواد جمع ہوجائے پھر مطالعہ کرکے عربی کے قالب میں ڈھالوں گا!!

جزاک اللہ خیر
 

ابوشامل

محفلین
یہ تھریڈ ان جاہلوں کے لیے جو منصور حلاج کو تو شہید کہتے ہیں لیکن شان رسالت میں اپنی جانوں کو لٹانے والوں کو قاتل۔ بہت اچھے بیٹا! بڑا "نیک" کام کیا تم نے یہ جملہ لکھ کر، منصور حلاج کی روح کو بہت ایصال ثواب کیا تم نے!
اب اس جملے کو پڑھو اور سر دُھنو
عقل اور شرم نہ ہو تو موجیں ہی موجیں !
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائي راسخ ، آپ نے یہ بہت اچھادھاگہ شروع کیاتھا۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے (آمین ثم آمین)

بھائی، براہ مہربانی اس دھاگہ کے تقدس کے لئے اس پرتورحم کریں اوریہاں بھی وہی جلی کٹی باتیں شروع ہوگئیں ہیں خداراکچھ توخیال کریں یہ باتیں جواتنے غصے میں کہیں گئی ہیں پیارسے بھی کہیں جاسکتی تھیں لیکن پتہ نہیں کیاہوگیاہے کہ ہم لوگ بات بات پرایکدوسرے کے دست وگریبان ہونے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں اللہ تعالی ہم پر رحم کرے (آمین ثم آمین)اورہم کو ایک کرے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

سپینوزا

محفلین
راسخ صاحب: آپ نے راجپال اور سلمان رشدی کا ذکر کیا۔ مگر لگتا ہے آپ موجودہ عہد تک ہی محدود ہیں۔ کیا آپ حضرت محمد یا صحابہ کے زمانے سے کچھ مثالیں پیش کریں گے اور ساتھ یہ بھی ان لوگوں کو کیا سزا دی گئی؟ شکریہ۔
 

سپینوزا

محفلین
Top