حرم پاک کی تصویریں

پچھلے سے پچھلے جمعہ مدینہ حرم پاک کی تصویریں لی گھر واپس ہوتے ہوئے

آپکے ساتھ شئیر کر رہا ہوں

یہ اپنے Pocket PC سے کھینچی ہیں۔ رزلٹ اتنا اچھا نہیں۔ بہر کیف کام چلائیں۔

Madinah_Haram.jpg


Madinah_Haram2.jpg



haram.jpg


حرم شریف کی چھت (۲ تصویریں)۔
Haram_Chat1.jpg


haram_Chat2.jpg


یہ جزوی تصویر بقیع الغرقد (مدینہ منورہ کا قبرستان ) کی ہے :

baqee.jpg
 

ماہ وش

محفلین
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ،، جنت کا منظر دکھا دیا آپ نے ،، سب بہن بھائی ایک بار درود شریف پڑھیں‌ ۔۔
 
Top