نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    آپ نے انہیں شفیق الرحمان والا روفی تو نہیں بنا دیا نا؟ :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے!

    جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے!
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    میں نے تو آج تک ایک ہی الوادعی نظم لکھی ہے ۔۔۔ اس کے بھی ٹیپ کے مصرع میں رخصت ہونے والی شخصیت کا نام تھا ۔۔۔ :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اصلاح فرمائیں

    دوسرے مصرعے کیا کی تقطیع کِ+یا نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہاں استفہامیہ کیا کا محل ہے جس کی ی مخلوط ہوتی ہے الف کے ساتھ ۔۔۔ یعنی اس کو کا تقطیع کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ دوسرے مصرعے میں کچھ کی کمی بھی کھل رہی ہے۔ ردیف کی یہاں کوئی معنوی ضرورت نہیں بن رہی، ردیف برائے ردیف ہی آ رہی ہے ’’ہے ہوتی‘‘ بھی...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح۔۔۔تُجھ کو کھویا نہ تُجھ کو پا ہی سکے

    مطلع اور اس سے اگلے شعر کے بعد ردیف کیوں تبدیل ہو گئی؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    مجھ پر تو اب تک سہی سے بلکل بھی واضع نہیں ہو سکا کہ اس لڑی کا مقصد کیا ہے؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وہ کتنا بد نصیب ہے کہ جس کو تُو بری کرے

    خوب ۔۔۔ اچھی غزل ہے ۔۔۔ پرانے اراکین کی واپسی سے خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ مگر اکثر یہ دیکھا ہے کہ پرانے احباب آتے ہیں، سناتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔۔۔ امید ہے آپ آئے ہیں تو رکیں گے بھی :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد مکرمی خلیلؔ بھائی کو سالگرہ مبارک

    بذریعہ فیس بک معلوم ہوا کہ آج ہمارے ہر دلعزیز و مشفق بھائی محمد خلیل الرحمٰن کایومِ پیدائش ہے۔ہماری طرف سے ان کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفوظِ انتشار دل و ذہن ہو گئے ۔ برائے اصلاح

    جی، ایسا ہی ہے ۔۔۔ ساکن حروف سے قبل کے حرف پر ایک ہی حرکت ہونی چاہیے ۔ بلکہ شاید اگر متواتر دو حروف ساکن ہوں تو پہلا ساکن حرف بھی مشترک ہونا چاہیے (واللہ اعلم، آئی ایم ناٹ شیو اباؤٹ دس پارٹ :) )
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    جزاک اللہ شکیلؔ بھائی ۔۔۔ غزل پسند فرمانے کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی عبدالروؤف ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے ممنون احسان ہوں۔ جزاک اللہ
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    بہت شکریہ صابرہ بہن ۔۔۔ غزل پسند کرنے کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    ہمارے اساتذہ نے تو شراب تک پر وارننگ نہیں دی ۔۔۔ پھر ہم سے سگرٹ پر ڈسکلیمر کی توقع کیوں؟ :) داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    پہلے مصرعے میں جب کی جگہ ٰاگر لا سکیں تو شعر زیادہ واضح ہو جائے گا۔ پہلے مصرعے میں نہ کو دو حرفی باندھا گیا ہے ۔۔۔ الفظ کے معمولی رد و بدل سے اس کو درست کیا جا سکتا ہے مفہوم الجھا ہوا ہے ۔۔۔ پہلے مصرعے کی ترتیب بدل دیں تو روانی بہتر ہو سکتی ہے ۔۔۔ وہ کام اگر کو اگر وہ کام کر دیں دوسرا متبادل...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    عزیزان من، آداب! ایک اور پرانی اور عامیانہ سی غزل پیشِ خدمت ہے۔ جب تک کچھ نیا لکھنے کی تحریک نہیں ہوتی ۔۔۔ پرانے سے ہی کام چلا لیجیے ۔۔۔کہ کسی طرح تو گلشن کا کاروبار چلے! کچھ اور عرصہ یہاں جمود طاری رہا تو دمے کے مریض تو گردی کی دبیز تہوں کے ڈر سے یہاں کا رخ ہی نہ کرسکیں گے ۔۔۔اور زیک کی خوشی...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    ارشدؔ بھائی ۔۔۔ پھر شتر گربہ! ۔۔۔ اتنی جلدی نہ کیا کریں بھئی پوسٹ کرنے میں ۔۔:)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل : اِس قدر اضطراب دیوانے؟

    اسی زمین میں ایک شعر ۔۔۔۔ چھوڑ سیلڈ کو، اور پلیٹ میں تو بھر بہاری کباب، دیوانے! :p
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قطعہ

    خلیل بھائی آپ کہاں غائب ہیں اتنے دن سے؟؟؟ امید ہے کہ سب خیریت رہی ہوگی۔ صحت کے حوالے سے تو کوئی پریشانی نہیں رہی؟؟؟
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قطعہ

    مسائل بھی وہی اور’’مسئلہ گر‘‘بھی ۔۔۔جان چھوٹے بھی تو کیونکر چھوٹے :)
Top