نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    بہت شکریہ احمدؔ بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی کےلیے سپاس گزار ہوں، جزاک اللہ۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    جزاک اللہ عرفانؔ بھائی ۔۔۔ بس ایسے ہی ۔۔۔ دراصل مجھ نالائق کو نعت کہتے کا ملکہ حاصل نہیں ۔۔۔ کبھی کبھار ایک آدھ نعتیہ شعر وارد ہو جاتا ہے تو بطور تبرک رکھ لیتا ہوں
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل کا مقابلہ سلسلہ شروع کیا جائے۔۔

    میرے بھائی اس فورم پر کوئی بھی ادبی سلسلہ جاری کرنے کے لیے کسی بھی رکن یا منتظم کی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں ۔۔۔ آپ چاہیں تو از خود یہ سلسلہ شروع کر کے دیگر محفلین کو شرکت کی دعوت دے سکتے ہیں ۔ ویسے اس مقابلہ غزل کو طرحی مشاعرہ کہتے ہیں۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تُجھ کو پانے کی لگن رہتی ہے غزل نمبر 131 شاعر امین شارؔق

    یہ دونوں بحریں ایک غزل میں جمع کیسے ہو سکتی ہیں؟؟؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    عزیزانِ من، آداب! ایک پرانی غزل آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف! دعاگو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داستاں کا کاش یوں انجام ہو تو مرے پہلو میں ہو اور شام ہو! یاالٰہی! ہے دعا ایسا نہ ہو شام ہو، وہ بھی ہو، پر کچھ کام ہو! عشق کے اس پار...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بے آبُرو چاہت کو سرِ شام تو ہونا تھا غزل نمبر 130 شاعر امین شارؔق

    سرِ شام کو بحر میں لانے کے لیے بروزن سرسام پڑھنا پڑ رہا ہے ۔۔۔ ایسے نہ کرو دوست :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح - تیری یادوں سے تیرہ ماضی کا

    میرے خیال میں منور زیادہ بہتر ہے کیا عجب ہے ٹھیک رہے گا۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح - تیری یادوں سے تیرہ ماضی کا

    نصیبا کو الف سے ہی لکھنا چاہیے ، یہ دیسی اختراع ہے :) ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ یہ قافیہ بندی ٹھیک نہیں ۔۔۔ میرے خیال میں تیرہ کی ہ ہائے ہوز ملفوظی ہے ۔۔۔ ہائے ہوز کا قافیہ الف کے ساتھ ملانا تب درست ہوتا ہے جب ہ کی آواز خفی ہو ۔۔۔ جیسے دریچہ، شکستہ وغیرہ میں (بٹ آئی ایم ناٹ شیور اباؤٹ دس :) )...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    مجھے یہاں حادثہ تھی ٹھیک نہیں لگ رہا، کیونکہ حادثہ کی ضمیر کا اتصال محبت کے ساتھ نہیں ہو رہا. قاعدہ* یہ شعر اگر مفرد پڑھا جائے تو کچھ اندازہ نہیں ہوتا کہ کس چیز کاذکر ہو رہا ہے... میرے خیال میں اگر پہلے مصرعے میں دکھ کے بجائے الم کہیں تو درد دل سے ربط بہتر ہو جائے گا.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : مِس کال کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

    بھائی کیوں اچھی بھلی سنجیدہ غزل کے درمیان مزاحیہ شعر گھسیڑ دیتے ہو؟ :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پھر فورم کو ہی بند کر دیں ... لے دے کر ایک یہی سنجیدہ کام ہو رہا ہے فی الوقت

    پھر فورم کو ہی بند کر دیں ... لے دے کر ایک یہی سنجیدہ کام ہو رہا ہے فی الوقت
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    کیوں نہیں ... بہت اچھی ایکٹوتی تھی ... اس سال دوبارہ منعقد کیجیے گا.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بڑا ہی ڈھیٹ ہے تو، چھیڑتا ہے کیوں ملنگاں نوں تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں معلوم اونٹِ زندگی بیٹھے گا کس کروٹ ڈرم پانی کا اک جانب تو چارہ دسری جانب :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پروا .... بس محفلین کا ماٹو یہی ہونا چاہیے!
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    چلتے چلتے یہ بھی کہہ ہی دوں کہ ہوا میں بات کرنا تو بہت آسان ہے ... اگر آپ کے ساتھ یہاں واقعی کَسی نے مبنی بر تنقیص برتاؤ کیا ہے تو اس کی نشاندہی کیجیے ... تاکہ اشاروں میں جن اصحاب کو مطعون کیا جا رہا ہے، یا تو وہ اپنی پوزیشن واضح کر سکیں، یا پھر معذرت کر سکیں.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    میرے بھائی، اگر میں بات یہ کہہ کر ختم کر دیتا کہ آپ نے جو کلیہ بنایا ہے وہ درست نہیں، تب بھی اس میں تنقیص کا تو کوئی پہلو نہیں نکلتا. بچہ کلاس میں اپنا ہوم ورک ٹیچر کو دکھاتا ہے. ٹیچر کاپی دیکھتا ہے تو اسے نطر آتا ہے کہ بچے ایک جملہ یوں لکھا ہوتا ہے کہ آج صبح سورج مشرق سے نکلی. ٹیچر اس جملے کو...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آشنائے غم پایا‘ رازدانِ دل پایا

    کہاں غائب ہو جاتے ہیں بھائیَ؟؟؟؟ غزل اچھی لگی ۔۔۔ بس مقطع پر کچھ اٹکا ۔۔۔ صاحبانِ دل پایا کچھ سمجھ نہیں آیا۔ مقطع کی تھوڑی وضاحت تو کیجیے۔
Top