نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    آہا ۔۔۔ہاہا ۔۔۔ ہاہا ۔۔۔ ایسے کیسے چھوڑ دیں ۔۔۔ :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یہ کلیہ جو آپ نے بنایا ہے بالکل بھی ٹھیک نہیں ۔۔۔ یہ قطعا لازم نہیں کہ نقاد ہمیشہ اصلاح بھی دے، نہ ہی ہر نقاد کا یہ وظیفہ ہے ۔۔۔ خصوصا اس صورت میں کہ جب یہ سارا کام رضاکارانہ طور پر کیا جا رہا ہو ۔۔۔ عموما ہوتا یہ ہے کہ احباب اپنی نگارشات’’برائے تنقید و تبصرہ‘‘ کے عنوان سےلگاتے ہیں ۔۔۔ تو ظاہر...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    مطلب اگر کوئی کسی تحریر کے سقم کی طرف اشارہ کرے تو یہ تنقیص کے زمرے میں آتا ہے؟؟؟!!! کیا آپ نشاندہی کر سکتے ہیں کہ اس محفل میں آپ کو کب اور کہاں تنقیص کا نشانہ بنایا گیا؟؟؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : درد دل کی نہیں ہے حد - حد ہے

    زبیر بھائی گننے کا املا ٹھیک نہیں یہاں ۔۔۔ یہاں نون دو دفعہ ہی لکھا جائے گا ۔۔۔۔ تھوڑی احتیاط کیجیے ورنہ کوئی بھروسہ نہیں کہ قاری اس کو گَنٌا بنا بیٹھے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : درد دل کی نہیں ہے حد - حد ہے

    محمد عبدالرؤوف لگتا ہے ٰ جس ’’گروہ ‘‘کی نشاندہی کی گئی تھی، اس کا سراغ یہاں سے مل جائے گا :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    کہنے کو تو میں بھی انجینئر ہوں ... مگر کمرشل :) تحقیق میرا میدان نہیں ... مگر میں نے یہ نوٹس کیا ہے کہ بانیان محفل میں سے اکثر کا پس منظر اکادمی ہے اور غالبا ان کا زیادہ تر کام بھی شاید تحقیقی نوعیت کا ہی ہے. محفل میں تنوع پیدا کرنے کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ایسے سینیئر اراکین اپنے...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ارے بھائی یہاں تو رونا ہی اس بات کا ہے کہ لے دے کر گنتی کے چند افراد ہی فورم پر باقی رہ گئے ہیں ... ایسے میں باقی رہ جانے والوں کو ایک دوسرے کے طواف کا طعنہ دینا کیا معنی رکھتا ہے؟ تنقیص سے کیا مراد ہے آپ کی؟ یہاں ذاتی تنقیص تو دور، ذاتی تنقید تک کی نوبت بھی شاذ و نادر ہی آتی ہے. مسئلہ یہ ہے کہ...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    میرا مشاہدہ یہ رہا ہے کہ گزشتہ ایک دو سال میں جو نئے اراکین آئے ان کی اکثریت کو محفل گوگل کے ذریعے اتفاقا مل گئی ... اس کا مطلب ہے کئی صارفین ایسے ہوں گے جن کی دلچسپی کا سامان محفل پر موجود ہے مگر وہ محفل کے بارے میں جانتے نہیں ... شعر و ادب کے حوالے سے تو مجھے کئی بار اتفاق ہوا کہ لوگوں نے مجھ...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ہم عموما جس وقت کو "بھلے وقتوں" سے تعبیر کرتے ہیں وہ فورمز کا دور تھا ... فیس بک اور ٹوئیٹر وغیرہ نے ابھی اتنی مضبوطی سے پنجے نہیں گاڑھے تھے ... اس لیے جن لوگوں کو محض وقت گزاری کرنا ہوتی تھی وہ بھی مختلف فورمز کا استعمال کرتے تھے اور صارفین کی اکثریت اسی قبیل سے ہی تعلق رکھتی تھی. ان لوگوں کو...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف میں آراشی

    بات آپ کی کسی حد تک درست ہے مگر قسم لے لیجیے ... ہم نے قلم سے ہی ہاتھ کھینچا ہوا ہے، محفل سے کوئی سوتیلا سلوک نہیں کر رہے :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اللہ تعالیٰ ہندوستانی مسلمان بہن بھائیوں کے نصرت فرمائے ۔۔۔ آمین

    اللہ تعالیٰ ہندوستانی مسلمان بہن بھائیوں کے نصرت فرمائے ۔۔۔ آمین
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بہادر بیٹی کو بہترین خراجِ تحسین ۔۔۔ جزاک اللہ خیر

    بہادر بیٹی کو بہترین خراجِ تحسین ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف میں آراشی

    کیا محفل کے ٹیک وزرڈز کوئی باٹ بنا سکتے ہیں جو محفل سے روزانہ کچھ پوسٹس کو خودکار طریقے سے محفل کے آفیشل فیس بک ٹوئیٹر اکاؤنٹس پر شیئر کردے ۔۔۔ شاید اس طرح سوشل میڈیا سے فورم پر ویب ٹریفک لایا جا سکے؟
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہر عِشق کے پیچھے مُجھے مہ رُو نظر آیا غزل نمبر 126 شاعر امین شارؔق

    مطلع کا دوسرا مصرع دیکھیے ... حسیں کی ی سقاط کیے بغیر مصرع اس بحر میں فٹ نہیں ہوتا
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    بھائی، بھابھی نے اگر نصیبوں کو نصیبو پڑھ لیا تو آپ ایویں مشکل میں پڑ جائیں گے :) ویسے دوسرے مصرعے کو اگر یوں کہیں تو؟ شوق سے کل جائیے گا، پر ابھی رک جائیے رازِ دل کس طور میں دل میں چھپا کر اب رکھوں بے تحاشا ۔۔۔ پھر کی اتنی گردان شعر کا لطف خراب کر رہی ہے۔ اے حضور بھی بھرتی کا معلوم ہوتا...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: وُہ بانہوں میں کسی کی ہے جسے بانہوں میں بھرنا تھا

    مطلع کچھ الجھا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔۔۔ ایک تو پہلے مصرعے میں کسی کے بجائے کسی اور کہنا چاہیے روز مرہ کی رعایت سے، تبھی بات واضح ہوگی ۔۔۔ نیز بانہوں میں بھرنے کا عمل کس کو کرنا تھا، یہ بھی فاعل کی عدم موجودگی کے سبب واضح نہیں۔۔۔ دوسرا مصرع تو اور بھی گنجلک معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ گویا جو کسی اور کی...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظُلم کا احتساب کون کرے؟ غزل نمبر 123 شاعر امین شارؔق

    ظلم کا احتساب نہیں کیا جاتا شارق بھائی، حساب لیا جاتا ہے ۔۔۔ کچھ مصرعے ایسے ہیں جہاں مجھے یوں لگتا ہے کہ گرامر کے حساب سے کرے کے بعد گا ہو تو بات مکمل ہو گی، خیر ۔۔۔ یہاں بھی میرے خیال میں درست محاورہ زندگی عذاب کرنا ہے، یعنی کو اضافی ہے۔ عشق! ہم تجھے سے ہوگئے تائب زیست اپنی عذاب کون کرے ۔۔۔...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم ۔ انسان کائنات میں

    ہائیں؟؟؟ اب مزید کیا عرض کروں اس بابت؟
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم ۔ انسان کائنات میں

    اٹھتے اور کھلتے درست قوافی نہیں
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : کاغذی پھول سے جیسے کوئی خوشبو مانگے

    یہ تو آپ کی خوش قسمتی کہ انہوں نے یہ مطالبہ دن کے اجالے میں کیا ۔۔۔ کچھ بھی ٹکا کر شارٹ ہو جائیں، جب تک رات آئے گی اور راز کھلے گا،آپ کہاں اور وہ کہاں :)
Top