نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    امیر حسن نہیں ۔۔۔ مڈل کلاس احسن :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    تھانے والے عموما شروع میں پکی ایف آئی آر کاٹنے سے گریز کرتے ہیں اور اس کے بجائے اپنے روزنامچے میں اینٹری کر دیتے ہیں ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پکی ایف آئی آر درج ہو جائے تو پھر گاڑی بغیر عدالتی کاروائی کے واپس نہیں ملتی، جو زیادہ تر کیسز میں شکایت کنندہ کے لیے مزید الجھن اور پریشانی کا باعث...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    اگر پھول گلابی ہیں تو انہیں یا تو گلابی پھول کہا جائے گا یا گلابی رنگ کے پھول ۔۔۔ گلابی رنگ پھول مہمل فقرہ ہے ۔۔۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    آہ ۔۔ ۔ اہل وطن پر بہت ہی کڑا وقت آیا ہوا ہے ۔۔۔ اللہ سبحانہ و تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سب کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔ ابھی تھوڑی دیر قبل ایک خبر پڑھنے کو ملی جس سے دل مزید اداس ہو گیا ۔۔۔ کراچی میں ایک تیس سال کے جوان نے بیروزگاری اور قرضے سے تنگ آ کر لکی ون مال کی...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اوہ!!!! افسوسناک خبر ... اللہ پاک واپسی کی سبیل بنائے، آمین ... اور ان منحوس چوروں کو غارت کرے.

    اوہ!!!! افسوسناک خبر ... اللہ پاک واپسی کی سبیل بنائے، آمین ... اور ان منحوس چوروں کو غارت کرے.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    یہی مفہوم خود مصرعے کے الفاظ کو ادا کرنا چاہیے ۔۔۔ موجودہ ہیئت میں اس مفہوم کا ابلاغ نہیں ہو رہا ۔ یوں بھی شرم کے مارے ماتھے پر پسینہ آتا ہے، گالوں پر نہیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    کچھ نکات دیکھ لیجیے۔ اظہارِ چاہت کی ترکیب درست نہیں ۔۔۔ اس کو اظہارِ الفت کیا جا سکتا ہے۔ پسینے کے گہر رخ پر چمک سکتے ہیں، رخ کی سرخی پر ان کا چمکانا ٹھیک نہیں۔ شبنم اور گلابی رنگ کا تعلق سمجھ نہیں آ سکا ۔۔۔ دھوپ میں شبنم گلابی لگتی ہے؟ ’’بے رخی تیری سے‘‘ ۔۔۔ الفاظ کی ترتیب ٹھیک نہیں ۔۔۔...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    خیر مبارک :)

    خیر مبارک :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    غالبا آپ کا اشارہ لک چھپ جانا۔۔۔مکئی دا دانا ۔۔ ۔والے لک کی طرف ہے؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : مسکرا کر وہ شرمگیں بولا

    کراچی کے کچھ علاقوں میں ایسے ہی بولتے ہیں ۔۔۔ مگر یوپی دلی والے اس اسلوب کو پسند نہیں کرتے ۔۔۔ حالانکہ خود ان میں سے بھی کئی ایسے ہیں جو کیا کو کرا بولتے ہیں :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    آپ کہیں تو پنجابی سے ایک مثال پیش کروں؟؟؟ ۔۔۔ لخ (لکھ) دی ____________ :P
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    مل گئی :) فاخر فہد اشرف آپ صاحبان کے لیے بھی یہ وڈیو دلچسپی کا سامان ثابت ہو گی۔ فاخر بھائی کیا بہار میں اب بھی ائیسے ہی بیتاتے ہیں ؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    سرنامی ہندی بہت ہی دلچسپ ہے۔ یوٹیوب پر ایک وڈیو دیکھی جو شاید اسی یا نوے کی دہائی میں جرمنی میں بنائی گئی تھی ۔۔۔ سرنام کی خانہ جنگی کے دوران کئی لوگوں نے دیگر ممالک میں پناہ لی تھی ۔۔۔ وڈیو میں موجود لوگ بھی ہندی النسل سرنامی تھے جو غالبا اسی خانہ جنگی کے دوران جرمنی جا بسے تھے۔ وڈیو میں ان کو...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ بس وطن عزیز کی تاریخ دیارِ اقامت میٰں دہرائی گئی ۔۔۔ دو ہفتے قبل عسکری...

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ بس وطن عزیز کی تاریخ دیارِ اقامت میٰں دہرائی گئی ۔۔۔ دو ہفتے قبل عسکری انقلاب برپا کیا گیا جس کے بعد سے موبائل انٹرنیٹ سروسز منقطع ہیں ۔۔۔ صرف چند فکسڈ لائن کنکشنز کام کر رہے ہیں، میں بھی آج کل محض دفتر سے ہی انٹرنیٹ استعمال کر پاتا ہوں۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھائی پچھلے مصرعے کو کب بے وزن کہا ہم نے ۔۔۔ ہمارے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ روح افزا بھی وزن میں...

    بھائی پچھلے مصرعے کو کب بے وزن کہا ہم نے ۔۔۔ ہمارے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ روح افزا بھی وزن میں آجائے گا :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جامِ شیریں تو آپ کے وہاں نہیں ملتا ۔۔۔ سو روح افزا کہیے، وزن میں بھی آجائے گا۔

    جامِ شیریں تو آپ کے وہاں نہیں ملتا ۔۔۔ سو روح افزا کہیے، وزن میں بھی آجائے گا۔
Top