یہ سوال بھی ٹینجنٹ ہے ۔۔۔ جب تک اکھٹے نہیں ہو سکے تھے تو خان صاحب کے اقتدار کو چیلنج بھی نہیں کیا تھا ۔۔۔ خان صاحب غیر جمہوری طریقے سے انہیں نکالنے کی کوئی کوشش بھی نہیں۔
جب قوت مجتمع کر لی تو انہیں نکال باہر بھی کیا ۔۔۔ جمہوری طریقے سے ۔۔۔
خان صاحب چاہے جو بھی رونا رو لیں ۔۔۔ یہ تاریخ نہیں بدلی...