نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    کیا بنا دوستو ... مشاعرہ ہوا کہ نہیں؟؟؟ مجھے کچھ وجوہات کی بنا پر آنے میں تاخیر ہو گئی ... جیسے ہی میٹنگ جوائن کی، حسن بھیا نے کنکشن ہی کاٹ دیا :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بڑے افسوس کی بات ہے یاسر بھائی ۔۔۔ جب بطور سامع شریک ہو سکتے ہیں تو بطور قاری شریک ہونے میں کیا امر مانع ہے؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ان شاء اللہ ۔۔۔ ممکن ہے کہ ایک آدھ گھنٹے کی تاخیر ہو جائے کیونکہ ہمارے ٹائم زون کے مطابق مشاعرہ شام 6 بجے شروع ہوگا ۔۔۔ جبکہ مجھے دفتر سے گھر تک آتے آتے 6 بج جاتے ہیں۔ گوگل میٹ کا لنک کب شیئر کیا جائے گا؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    مجھے کوئی اعتراض نہیں ... پوری کوشش ہوگی شرکت کرنے کی.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    وارث بھائی ۔۔۔ پچھلی بار بھی آپ نے ہمیں ٹرخا دیا تھا، اس بار یہ ظلم نہ کیجیے گا ۔۔۔ :) ہم تبرکا دس بارہ برس پرانے کلام پر بھی قناعت کر لیں گے اور اس کا سرمہ بنا کر آنکھوں میں لگائیں گے :) ویسے بھی اس سال ہم نے مہمان خصوصی کی نشست آپ کے لیے مختص کرنے کا ارادہ نہیں، تہیہ کیا ہوا ہے! للہ کچھ...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    خیر مبارک، تیاری کر لیں بہن ... مشاعرہ آ رہا ہے :)

    خیر مبارک، تیاری کر لیں بہن ... مشاعرہ آ رہا ہے :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بصد معذرت یاسر بھائی... میں اس تجویز کی بالکل بھی حمایت نہیں کروں گا ... یہ سہولت مشاعرے سے پہلے ہی مشاعرے کا کام تمام کر دے گی .... تمام احباب سے عمومی درخواست ... خواتین و حضرات، کوئی مہینہ بھر قبل مشاعرے کا اعلان کر دیا گیا ہے ... ہم سب ہی الحمد اللہ کاروبار زندگی میں مصروف ہیں مگر ایسی...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    یہ بھی سوچ لیں کہ اگر ترپن کے ترپن آ دھمکے تو کیا ہوگا!!! :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    محمد تابش صدیقی بھائی ۔۔۔ کہیں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے تو نہیں آرہے؟؟ :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم

    قوافی محل نظر ہیں. غور، اور کے ساتھ زور اور شور درست نہیں.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میں وہ حادثہ ہوں جو ٹالا گیا تھا

    اچھے اشعار ہیں ماشاء اللہ ۔۔۔ میری ناچیز رائے میں تو یہ بیانیہ درست نہیں ۔۔۔ جنت سے نکالے جانے کا سبب نوالا منہ میں جانا نہیں بلکہ ایک حکم کا پاس نہ رکھنا تھا! ایسے مضامین اور بیانیوں سے کچھ مخصوص بااثر حلقوں کی داد اور پذیرائی ضرور حاصل ہوجاتی ہے ۔۔۔ مگر ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    میں عید کے بعد سے 30 جولائی تک چھٹیوں پر ہوں گا ان شاء اللہ ۔۔۔ اس لیے شرکت کنفرم نہیں کر سکتا ۔۔۔ البتہ زوم کے حوالے سے تکینکی معاونت فراہم کر دوں گا۔ کوشش کیجیے کہ 26 یا 27 جولائی کے آس پاس رکھ لیں۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اس سیزن میں اگر بچھیا آئیکون کی سہولت ہوتی زیادہ لوگ متوجہ ہو سکتے تھے :)

    اس سیزن میں اگر بچھیا آئیکون کی سہولت ہوتی زیادہ لوگ متوجہ ہو سکتے تھے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جانتا ہوں احمد بھائی ... نواز دیوبندی کو ساکنان شہر قائد کے 1997 یا 98 کے مشاعرے میں پہلی بار...

    جانتا ہوں احمد بھائی ... نواز دیوبندی کو ساکنان شہر قائد کے 1997 یا 98 کے مشاعرے میں پہلی بار سننے کا شرف حاصل ہوا تھا، اس سے پہلے دبئی کے عالمی مشاعروں کی وڈیو کیسٹس کے طفیل ان سے واقف تھا :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اوہ مائی گاڈ :)

    اوہ مائی گاڈ :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کیا سعودیہ میں ماہ ذیقعد کی تاریخوں میں کوئی ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے؟31 مئی جو یکم ذیقعد کا اعلان...

    کیا سعودیہ میں ماہ ذیقعد کی تاریخوں میں کوئی ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے؟31 مئی جو یکم ذیقعد کا اعلان کیا گیا تھا؟ اس حساب سے تو گزشتہ کل 29 تاریخ ہونی چاہیے تھی اور روئیت کا اہتمام کیا جانا چاہیے تھا؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ٹریول سیف...

    ٹریول سیف...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل

    کیا بات ہے ۔۔۔ یہ مصرع آپ کو کراچی کے کسی عالمی مشاعرے میں پڑھنا چاہیے ۔۔۔ لوٹ لیں گے ۔۔۔ مشاعرہ :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شکر ہے کہ آپ نے دنوا دنوا کے بعد میں گنوں نہیں لکھا ۔۔۔ ورنہ اس پر ترنت گرہ لگ جاتی :)

    شکر ہے کہ آپ نے دنوا دنوا کے بعد میں گنوں نہیں لکھا ۔۔۔ ورنہ اس پر ترنت گرہ لگ جاتی :)
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کون جائے ذوق پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر! :)

    کون جائے ذوق پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر! :)
Top