نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    علامہ اقبال کے کلام کی وضاحت درکار ہے

    جِلا دو کیونکر ہو سکتا ہے ۔۔۔ اس کا مطلب تو یہ ہوگا کہ ایسے کھیتوں کو اور بڑھاوا دیا جائے :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل

    مطلع کے دونوں مصرعوں میں ایک قافیہ دہرانا جائز نہیں ۔۔۔ صرف اضافت سے بھی قافیہ کا کام نہیں لیا جاسکتا ۔۔۔ مثال کے طور پر ۔۔۔ درِ دل اور خاکسترِ دل تو قوافی ہو سکتے ہیں ۔۔۔ مگر ترے اور خاکسترِ نہیں ۔۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل

    قوافی پر نظر ثانی کیجیے ... قافیہ تو قائم ہی نہیں ہوا.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اب کہاں فاروقؓ سا کوئی جو ڈھو لائے اناج مائیں پھر روتے ہوئے بچوں کو بہلائیں تو کیوں!

    اب کہاں فاروقؓ سا کوئی جو ڈھو لائے اناج مائیں پھر روتے ہوئے بچوں کو بہلائیں تو کیوں!
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔۔۔اللہ پاک آپ کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔۔۔اللہ پاک آپ کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک مختصرغزل

    دوسرے مصرعے کی روانی بہت مخدوش ہے، بلکہ بحر سے خارج ہی ہو رہا ہے کیونکہ کوئے یار کی واؤ کا اسقاط درست نہیں ۔۔۔ اس کے علاوہ نہیں اور جیسے کی ی بھی گرائی گئی ہیں ۔۔۔ ایک ہی مصرعے میں اتنے مقامات پر حروف کے اسقاط سے روانی مجروح ہوتی ہے ۔۔۔ پہلے مصرعے کو پھر دیکھیں، یہاں بھی حروف کے بے دریغ اسقاط...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    واہ ۔۔۔ بہترین ۔۔۔ زمین کا حق خوب ادا کیا ہے آپ نے ۔۔۔ ماشاء اللہ
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    دعا کرتا ہوں وہ نہ کہا ہو جس کی نصیحت خان صاحب نے کی تھی عید کے گلے ملتے وقت کے لیے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عید سعید مبارک ... تقبل الله منا و منكم صالح الاعمال كل سنة و أنتوا طيبين

    عید سعید مبارک ... تقبل الله منا و منكم صالح الاعمال كل سنة و أنتوا طيبين
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ بات خود مدینہ پولیس کے سرکاری پریس رلیز سے ثابت ہو چکی کہ یہ ہلڑ بازی مسجد کے احاطے میں ہوئی ... ویسے بھی مسجد کا جنگلا پار کرتے ہی اتنا جری ہو جانا بھی بڑی بدبختی کی بات ہے.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    محض اس وجہ سے کہ بعض لبرلز مبینہ طور پر بغض عمران میں بول رہے ہیں، دیگر مسلمان بھی اس واقعے کی سنگینی محسوس نہ کریں؟؟؟؟ لبرلز کے لیے تو چلیں دین معاذ اللہ ایک کھیل کی مانند ہے ... مگر حب عمران میں کئی نام نہاد مذہبی لوگ جس طرح کے عذر تراش رہے ہیں، وہ دیکھ روح کانپ جاتی ہے کہ کیسے یہ لوگ عملا...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    قبلہ آپ بات کو پیچھے لے جانا چاہتے ہیں تو پھر 2019 میں کیوں رکیں، 2015 تک کیوں نہ جائیں جب اس قبیح رسم کی اصل ابتدا مسجد نبوی اور میدان عرفہ میں گو نواز گو کے نعروں کے ذریعے کی گئی تھی!!! ایک شخص کا 2019 مسجد الحرام کی حرمت کو پامال کرنا اور مریم نواز کا اس عمل کو شہہ دینا، ہر دو نہایت لائق...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اس کے بیان کو دیکھا جائے تو وہ اس مذموم عمل کی حمایت ہی کر رہا ہے... بقول اس کے وہاں جو ہوا،وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا ... مجھے تو اس کے بیان میں اس قبیح وشنیع فعل کی مذمت کہیں نظر نہیں آئی ... جب گرو ہی واضح الفاظ میں اور دوٹوک مذمت نہیں کر رہا تو اس کے چیلے وہی کچھ کریں گے جو وہ کر رہے ہیں...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جزاک اللہ آپا۔

    جزاک اللہ آپا۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    توشۂ رمضان ۔۔۔ آج اتفاق سے دفتر خالی رہا کافی دیرتک ۔۔۔ دل چاہا کہ کچھ ریکارڈ کیا جائے ۔۔۔...

    توشۂ رمضان ۔۔۔ آج اتفاق سے دفتر خالی رہا کافی دیرتک ۔۔۔ دل چاہا کہ کچھ ریکارڈ کیا جائے ۔۔۔ موبائل ریکارڈنگ ہے اس لیے کوالٹی اتنی اچھی نہیں۔۔۔ بہر حال، پیش خدمت ہے۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مزید داد وصول کرنے سے پہلے واضح کردینا چاہتاہوں کہ یہ شعر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا ہے :)

    مزید داد وصول کرنے سے پہلے واضح کردینا چاہتاہوں کہ یہ شعر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا ہے :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دُعا

    عمر ساری کے بجائے زندگی بھر کر دیں تو جو معمولی سی تعقید رہ گئی ہے، وہ بھی دور ہو جائے گی۔ مفہوم کے اعتبار سے کچھ الجھا ہوا لگا ۔۔۔نیک بندوں کی آنکھوں کا ہی تذکرہ کیوں؟ روحانی کی واؤ کا اسقاط ٹھیک نہیں ۔۔۔ اسے رُحانی تقطیع کرنا غلط ہے اے کی ے کو گرانا بھی درست نہیں۔ ایک بات اور، یہ چونکہ ہے...
Top