نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: وہ جو وفاؤں میں اپنی مثال رکھتا ہے ۔۔۔

    ہاہاہا ۔۔۔ آپ کی ذات علم کا دریا ہے اور کتاب لکھ کر ہم نے نیکی کی ۔۔۔ سو اپنا ڈاک کا پتہ ارسال فرمائیے، ہم تھوڑی سی نیکی اس دریا میں بھی ڈال دیں گے :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: وہ جو وفاؤں میں اپنی مثال رکھتا ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ. آپ نے شاید درست پکڑا، میرا واقعی دھیان نہیں گیا ہوگا ... :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: وہ جو وفاؤں میں اپنی مثال رکھتا ہے ۔۔۔

    عزیزانِ من، آداب! نیا کچھ نہیں سو ایک پرانی غزل ہی پیش خدمت ہے۔ امید ہے آپ احباب اپنی ثمین آرا سے ضرور نوازیں گے۔ دعا گو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو وفاؤں میں اپنی مثال رکھتا ہے خدا کا شکر ہے میرا خیال رکھتا ہے! عجیب شخص ہے، جشنِ وصال میں آکر سجائے شانوں پر...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    پہلے آپ چہ نسبت ۔۔۔ ٹل دی اینڈ کا مطلب سمجھائیں ۔۔۔ اس کے بعد ہم آگے سمجھنے کی کوشش کریں گے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: حصارِ ذات سے گر ہَم نکل نہیں سکتے

    ماشاء اللہ عمدہ غزل ہے۔ ایک مقام پر کچھ تردد ہوا۔ محاورہ تو ہمیشہ پھلنا پھولنا سنا ہے ۔۔ ۔مجرد پھلنا کیا درست ہوگا؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ماشاء اللہ ۔۔۔ مبارک ۔۔۔ ہمارے تو 2016 سے اب تک تین ہزار بھی مشکل سے ہوئے ہیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اب اگلا شعر شاہنواز سلفی کا آنا چاہیے :)

    اب اگلا شعر شاہنواز سلفی کا آنا چاہیے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    اس میں 90 فیصد تو اردو ہے ۔۔۔ اب ہم باقی کی سرائیکی کہاں سیکھیں؟ :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اب کون سا غم، کیسا فسوں، کیسا تاسف؟ قسمت کا لکھا پورا ہوا کرتا ہے آخر!

    اب کون سا غم، کیسا فسوں، کیسا تاسف؟ قسمت کا لکھا پورا ہوا کرتا ہے آخر!
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد راحل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    جزاک اللہ بھائی محمد عبدالرؤوف اور بھائی علی وقار :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد راحل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    جزاک اللہ سیما آپا ... ہمیشہ کی طرح آپ کی محبتوں اور شفقت کا مقروض ہوں. جواب میں تاخیر کے لیے معذرت :) دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ محفل کی سترھویں سال گرہ

    سرورز پنجاب منتقل کروا لیں تو اسی سال بھی ہو سکتی ہے :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ محفل کی سترھویں سال گرہ

    عاطف بھائی، عظیم بھائی اور بھائی عبدالرؤوف پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو مشاعرے کے لیے مصرع طرح کا انتخاب کرے.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سترھویں سالگرہ محفل کی سترھویں سال گرہ

    مجال ہے کہ احسن بھیا کو ٹیگ کا نوٹیفیکشن ملا ہو :) پچھلے سال کر طرح امسال بھی ان شاء اللہ مشاعرہ کا انعقاد جولائی کے آخری ہفتے میں کیا جا سکتا ہے. مگر اس سال نظامت کی ذمہ داری کوئی اور اٹھائے ... میرے خیال میں وقار بھائی اس کام کو بخوبی نبھا سکتے ہیں.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کون سا؟

    کون سا؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    بہت شکریہ شکیل بھائی ... جزاک اللہ
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    بس ذرا دفتری امور میں مصروف ہوں ایک دو ماہ سے. داد و پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں. جزاک اللہ. آپ سنائیں، کیا احوال ہیں؟ آپ بھی کافی عرصہ بعد نظر آئے. سب خیریت رہی؟
Top