نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    امجد اسلام امجد آبلہ

    آبلہ اداسی کے افق پر جب تمہاری یاد کے جگنو چمکتے ہیں تو میری روح پر رکھا ہوا یہ ہجر کا پتھر چمکتی برف کی صورت پگھلتا ہے! اگرچہ یوں پگھلنے سے یہ پتھر، سنگ ریزہ تو نہیں بنتا! مگر اک حوصلہ سا دل کو ہوتا ہے، کہ جیسے سر بسر تاریک شب میں بھی اگر اک زرد رو، سہما ہوا تارا نکل آئے تو قاتل رات کا...
  2. محمد عبدالرؤوف

    خواہشِ دل عجب تماشا ہے۔ برائے اصلاح

    محترم الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: خواہشِ دل عجب تماشا ہے سب اسی کے سبب تماشا ہے ایک شاطر کی چال کی مانند یہ سیاست غضب تماشا ہے یہ فغاں میری، یہ مِرے آنسو تو سمجھتا ہے سب تماشا ہے چاہتا ہوں کہ ہر سو امن رہے کیا یہ میری طلب تماشا ہے بے لباسی بھی ٹھہری نام وری آہ کیسا عجب تماشا ہے یہ...
  3. محمد عبدالرؤوف

    عدیم ہاشمی مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے

    مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں، لڑا دے کسی بلا سے مجھے زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا بہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گناہ ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے میں خاک سے ہوں مجھے خاک جذب کر لے گی اگرچہ سانس ملے عمر بھر ہوا...
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    گُلِ یاسمیں آپ کو پندرہ ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    کھوجے ماروں کی مشکلات۔ ابو الحسینی

    رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ سحر و افطار کیلئے خریداریاں عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔ کوئی روزہ رکھے یا کھائے سحر و افطار کا اہتمام ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے۔ جیسے جیسے کنپٹیوں پر برف رنگ اترتا ہے تحریر و تقریر میں ماضی کے قصے زیادہ ذکر ہونے لگتے ہیں۔ سو یوں یاد...
  6. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی اصلاح کی درخواست ہے۔ جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے دل میں اک انتشار اٹھتا ہے دائم آباد یہ رہے گلشن اب یہاں سے یہ خار اٹھتا ہے آ گئی ہو جوں روحِ منصوری یوں قدم سوئے دار اٹھتا ہے نقش بھی اس کے مٹنے لگتے ہیں جو بھی پہلو سے یار، اٹھتا ہے اک دِوانہ...
  7. محمد عبدالرؤوف

    حفیظ جالندھری ایک لڑکی شاداں۔۔

    حفیظ جالندھری کی اپنی بیٹی شاداں کے لئے لکھی گئی نظم۔ وہ لکھتے ہیں یہ نظم میری عزیز بیٹی ارشاد بتول کی یادگار ہے ۔۔۔۔ میں نے ایک مدت تک بچوں کے لئے نظمیں لکھی ہیں ۔ میری سب سے بڑی بیٹی ارشاد بتول جسے میں پیار سے ''شاداں'' کہا کرتا تھا،بڑے شوق سے پڑھا کرتی تھی ۔اکتوبر ۱۹۲۹ میں جب میں نے رسالہ...
  8. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ اب جو لے کر پگار اٹھتا ہے

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی صابرہ بہنا کو دیکھتے ہوئے میں نے بھی جون ایلیا صاحب کی زمین کو تختہِ مشق بنا لیا😊۔ دیکھیے یہ مشق کتنا کامیاب ہو سکی۔ اب جو لے کر پگار اٹھتا ہے سب دکاں کا ادھار اٹھتا ہے ہر قدم ہوتا ہے منوں بھاری جب بھی سوئے بزار اٹھتا ہے جو بھی سنتا ہے نرخ...
  9. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    محترم اساتذہ الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی کرام اصلاح کی درخواست ہے مجھ سے نگاہ کیا وہ ستمگر بدل گیا محفل میں ہر اک آنکھ کا تیور بدل گیا دل جو سراپا ناز تھا، عجز و نیاز میں بس اک نگاہ سے تری یکسر بدل گیا اس دورِ پُر فریب کی پُرکاری دیکھ کر اہلِ نظر کی آنکھ کا...
  10. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    محترم اساتذہ الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی اصلاح کی درخواست ہے تیرے بن۔۔۔ تیرے بن کیا جیون تھا سونا سونا آنگن تھا دل کی دھڑکن مدھم تھی آنکھوں میں دھندلاپن تھا دن کو بھی ہم دیا جلاتے وہ تاریکی کا بن تھا ہر سو تھا پت جھڑ کا موسم آنکھوں میں لیکن ساون تھا شام کے...
  11. محمد عبدالرؤوف

    سورت اخلاص کا منظوم ترجمہ۔ برائے اصلاح

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی کہو کہ اللہ ایک ہے وہی صمد ہے اور غنی نہ وہ کسی کی آل ہے نہ آل اس کی ہے کوئی نہ کوئی ایسا اہل ہے کرے جو اس کی ہمسری
  12. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ بحر: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن (کب سے میرے موبائل میں پڑی تھی اب خورشید بھائی کی وجہ سے یاد آئی۔ دیکھیے اگر کسی قابل ہے :)) جب دیکھ کر بھی چل چلاؤ، راہِ فنا پر دل چلے بس دو قدم کے بعد ہی وہ اور ہی منزل چلے تھا جام بھی گردش میں جب تک دل جلا...
  13. محمد عبدالرؤوف

    حمد و ثنا سے کم نہیں تسخیرِ کائنات ۔ برائے اصلاح

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ حمد و ثناء سے کم نہیں تسخیرِ کائنات جب ذرے ذرے میں نظر آئے خدا کی ذات تو جس گھڑی دے اذنِ شفاعت حضور کو اٹھے مری طرف اے خدا، مصطفیٰ(ﷺ) کا ہاتھ مولا مجھے عطا نفسِ غزنوی ہو گر میں اپنے دل کا توڑ کے رکھ دوں گا سومنات "پایا تجھے شکستہ ارادوں میں اے خدا"...
  14. محمد عبدالرؤوف

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    ہماری بہن گُلِ یاسمیں کے بڑے بھائی بہت بیمار ہیں۔اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں۔ آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے علی وقار اور محمّد احسن سمیع :راحل: کے مابین علی وقار صاحب ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں جسے راحل صاحب 20 سوالات میں بوجھنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ گُلِ یاسمیں ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان...
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک اور سید عاطف علی زیک ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورسید عاطف علی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ گُلِ یاسمیں ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔ گیم...
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 8 شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آج اپنی سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ زیک تشریف فرما ہیں۔ پینل میں سید عاطف علی ، عثمان ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، فہد اشرف اور علی وقار ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 3 شروع ہونے کو ہے۔ آج محمد شکیل خورشید صاحب اپنے سوال کے ساتھ حاضر ہیں۔ کھلاڑیوں کے پینل سے گذارش ہے وہ بھی میدان میں تشریف لائیں، کھیل ان شاءاللہ 4:30 پاکستانی وقت کے مطابق شروع کیا جائے گا محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، زیک ، فہد اشرف ، علی وقار ،...
  19. محمد عبدالرؤوف

    بچوں کی دعا ۔ اصلاح فرمائیں

    محترم الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ میرے پیارے پیارے اللہ حمد و ثنا، کل شکر ہے تیرا تو ہی سب کو پالنے والا میرے اللہ پیارے اللہ تو ہی میرا ہر دم والی تیری ذات ہے رحمت والی تو ہی مالک روزِ جزا کا میرے اللہ پیارے اللہ کرتا ہوں بس تیری عبادت اپنی مدد تو کر دے عنایت...
  20. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    گرمیوں کا ایک دن تھا، سورج سر سے ڈھل چکا تھا۔ اور وہ گلی کے نکڑ پر ایک بجلی کے کھمبے سے اپنی سائیکل ٹیک لگائے پچھلے دو گھنٹے سے کھڑا تھا۔ گلی میں واقع ایک دفتر پر مسلسل آنکھیں ٹکائی ہوئیں تھیں۔ سڑک پر گاڑیاں رکشے رواں دواں تھے جس گلی کی نکڑ پر وہ موجود تھا اس گلی میں بھی لوگ آ جا رہے تھے۔ لوگ...
Top