نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    خلفائے راشدین ہر دردِ دل رکھنے والے کے لیے ایک بہترین اسوہ

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ روزانہ رات کے وقت ایک بڑھیا کے گھر تشریف لے جاتے اس کے گھر کا تمام کام کرنے کے بعد پانی بھر کر چلے جاتے۔ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے معمول کے مطابق رات کے وقت اس بڑھیا کے گھر تشریف لے گئے۔ آپ نے دیکھا کہ اس بڑھیا کے گھر کا سارا کام کوئی اور کر کے چلا...
  2. محمد عبدالرؤوف

    روگ ایسے بھی غم یار سے :احمد فراز

    روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے بعد میں سیکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے رو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں...
  3. محمد عبدالرؤوف

    گلستاں کا وزن

    السلام علیکم محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: گلستاں کا وزن کیا ہے گُ + لِس + تاں یا پھر گُل + سِ + تاں
  4. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: مدہوشیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے

    تمام اہلِ علم سے اصلاح کی درخواست ہے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن کیوں مدہوشیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے نہیں پتھر کی اس سل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے انا کے پردے یوں حائل رہے سارے سفر کے بیچ سخن آرائیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ذرا سی بات تھی جس پر مرا بھی ضبط ٹوٹا ہے ابھی آدابِ...
  5. محمد عبدالرؤوف

    مرا پیمبر عظیم تر ہے (شاعر مظفر وارثی)

    مرا پیمبر عظیم تر ہے!! مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشر ہے مرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ وہ خود ہی قانون خود حوالہ وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری وہ آپ مہتاب آپ ہالہ وہ عکس بھی اور آئینہ بھی وہ نقطہ بھی خط بھی دائرہ بھی وہ خود...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ایک شعر

    کیا حوصلے ہیں عشق میں ہر وہم کو ممکن کرے پھر قید کو مسکن کرے وہ توڑ کے سب قید و بند
Top