نتائج تلاش

  1. جیہ

    غالب اور آم

    تفسیر صاحب نے اپنے پیش گفتار میں غالب کا آموں والا مشہور لطیفہ لکھا ہے۔ آیئے دیکھتیں ہیں غالب آموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ غالب اور آم (غالب کے ایک خط سے اقتباس) آم مجھ کو بہت مرغوب ہیں۔ انگور سے کم عزیز نہیں۔ مالدے کا آم یہاں پیوندی اور ولایتی کرکے مشہور ہے، اچھا ہوتا ہے۔ یہاں دیسی آم...
  2. جیہ

    چشم بد دور

    میرے موجودہ اوتار کو باجو فرزانہ اور قیصرانی نے پسند کیا ہے۔ سوچا کچھ اس بچی کا کچھ بیان ہوجائے۔ اس بچی کا نام امل ہے۔ شاید ٹیکسلا میں رہتی ہے۔ نہایت ہی معصوم، پیاری اور فوٹوجینک بچی ہے۔ اس کی یہ تصویر میں نے flickR.com سے لی ہے۔ اس تصویر کے علاوہ بھی بہت سے خوبصورت تصاویر ہیں...
  3. جیہ

    محفل اتنا سست رفتار کیوں ہے

    ایک بات میری سمجھ میں نہیں آرہی کہ دوسرے سائٹ کے بہ نسبت اردو ویب محفل میرے پاس اتنا سست کیوں ہے۔ کوئ میسیج دیکھنا ہو تو بہت وقت لیتا ہے ۔ اور پیغام پوسٹ کرنے کے بعد تو اس سے بھی زیادہ وقت لیتا ہے۔ میرے پاس یو ایس روبوٹک موڈیم ہے۔ اور برین نیٹ کا ڈائل اپ کنکشن ہے جو کہ دوسروں کمپنیوں کے بہ...
  4. جیہ

    کامیڈین قادر خان اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلیے اوپن یونیورسٹی

    آپ بالی وڈ اداکار اور مکالمہ نویس قادر خان کو فلموں میں ایک کامیڈین یا ایک شفیق باپ کے کردار میں دیکھتے رہے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات پر ریسرچ کررہے ہیں اور ایک اوپن یونیورسٹی قائم کرنے جارہے ہیں؟ کسے پتہ تھا کہ قادر خان جنہوں نے 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کی اور مکالمے...
  5. جیہ

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    محترم جناب تھانیدار صاحب تھانۂ اردو محفل بواسطۂ انٹرنیٹ مؤدبانہ گزارش ہے کہ بندی جب سے "جوان" ہوئ ہے، اس کو ایک شخص تنگ کرتا آرہا ہے۔ نہ جانے سارا سال وہ کہاں ہو تا ہے مگر ان دنوں وہ آجاتا ہے اور پورے ایک مہینے تک بندی کو تنگ کرتا ہے۔ نہ کھانے دیتا ہے اور نہ پینے۔ اور تو اور آدھی رات...
  6. جیہ

    بارے ہمزہ کا کچھ بیاں ہوجائے ۔۔۔۔۔ تبصرے اور آراء

    اردو کیسے لکھیں (صحیح املا) از رشید حسن خان سے ایک طویل اقتباس اپنے تبصرے اور آرا یہاں لکھیں
  7. جیہ

    بارے ہمزہ کا کچھ بیاں ہوجائے

    اردو کیسے لکھیں (صحیح املا) از رشید حسن خان سے ایک طویل اقتباس (استادِ محترم جناب اعجاز اختر کے فرمایش پر لکھا گیا)
  8. جیہ

    دیوانِ غالب وکیپیڈیا پر

    آپ سب کو بھی یہ جان کر میری طرح خوش گوار حیرت ہوگی کہ دیوانِ غالب (نسخہِ اردوویب ڈاٹ آرگ) کو کسی نے ویکیپیڈیا پر منتقل کردیا ہے۔ فی الحال دیباچہ اور مقدمہ از اعجاز عبید صاحب (اعجاز اختر)، مکمل غزلیں اور دو قصائد وکیپیڈیا پر دستیاب ہیں یہ کام کس نے کیا ہے؟ وہ آکر ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے۔
  9. جیہ

    نیپال اٹلی کی بندرگاہ

    میں نے اس وقت زاویہ 2 کا 25 واں پروف ریڈنگ کے بعد وکی پر پوسٹ کردیا ہے۔ اس میں ایک جملہ ہے جس کے بارے میں آپ کی مدد درکار ہے۔ لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں جب اٹلی سے لوٹا تو بحری جہاز“موتاناوے وکتوریہ“ کے ذریعے وطن آیا۔ یہ میرا آبی جہاز پر سفر کرنے کا پہلا تجربہ تھا۔ جب نیپال کی بندر گاہ پر جہاز...
  10. جیہ

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    شمشاد بھائی نے ناشناس کے بارے ہیں پوچھا ہے۔۔۔ مختصر تعارف حاضر ہے ڈاکٹر محمد صادق فطرت ناشناس زب۔اں پ۔ہ ب۔ارِ خدای۔ا! ی۔ہ ک۔س ک۔ا ن۔ام آی۔۔ا کہ میرے نطق نے بوسے مر ی زباں کے لئے ڈاکٹر ناشناس افغانستان کے شہر قندہار سے تعلق رکھتے ہیں۔ نام محمد صادق فطرت تخلص اور پشتو ادبیات میں PhD...
  11. جیہ

    ٹپہ اور سندرہ

    تفسیر صاحب نے لکھا جب میں نے حقیقت پر مبنی ناول “پختوں کی بیٹی“ لکھا تو صوبہ سرحد پر ریسرچ کی۔ اس دوران یہ ایک گیتMazdeegar de ka naday سننا- جسکا ایک مصرہ دماغ میں جم ساگیاہے - استانی جی کیا آپ کو پتہ ہے یہ گیت کس کا ہے؟ Yawazey laas pa laas raaka, da laas neewal ba tar tera yadwama...
  12. جیہ

    Qasmi صاحب کی مدد درکار ہے

    مجھے Qasmi صاحب کا ذپ موصول ہوا جس میں انہوں نے کچھ سوالات پوچھے ہیں۔ آپ ان کی مدد کریں Qasmi نے لکھا۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم کیا میں اس فورم میں کمپیوٹر کے ہارڈویر کے تعلق سے بھی سوال کر سکتا ہوں؟ 2 کیا میرے سوالات سے کہیں آپ تکلیف تو نہیں محسوس کرتے؟ 3 میرا سوال فورم کےسارے اراکین پڑھ...
  13. جیہ

    ضمیمۂ دیوانِ غالب

    ضمیمۂ دیوانِ غالب از نوائے سروش (نسخۂ مہر) نوٹ از مولانا مہر: یہ غزلیں مولانا عبد الباری آسی کی کتاب سے منقول ہیں لیکن اہلِ نظر مجموعۂ آسی میں میں شائع شدہ پورے غیر مطبوعہ کلام کا انتساب صحیح نہیں سمجھتے
  14. جیہ

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    میں نے دیوان غالب کی تصحیح شروع کردی ہے اب تک 3 غزلیں دیکھی ہیں اور ان میں کئی غلطیاں پائی گیں۔ میں نے مندرجہ ذیل اقدامات کئے 1۔ سب سے پہلے تو ہر غزل کے شروع میں غزل نمبر ڈال دیا ہے تا کہ پتہ چلے کہ دیوان میں یہ غزل کونسے نمبر پر ہے۔ 2۔ کچھ غلطیاں پروف ریڈنگ کی ہیں، وہ درست کرلئے مثلاّ...
  15. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    السلامُ علیکم مجھے کہا گیا ہے کہ میں اپنا تعارف لکھوں۔ مگر بقولِ غالب کوئی بتلاوء کہ ہم بتلائیں کیا؟ یقین کریں میرا ہاتھ کانپ رھا ہے۔ بھلا کیوں؟ وجہ: اس محفل میں اتنے قابل ہستیاں موجود ہیں کہ میں عجیب سی محسوس کر رھی ہوں۔ بہر حال: میرا نام جوریہ مسعود ہے۔ سوات کے مرکزی شہر مینگہ ورہ...
Top