نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    جزاک اللّٰہ سعادت بھائی۔ واقعی، میں نے اس پر غور ہی نہیں کیا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق وغیرہ میں...

    جزاک اللّٰہ سعادت بھائی۔ واقعی، میں نے اس پر غور ہی نہیں کیا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق وغیرہ میں لفظ "اللّٰہ" لکھتے ہوئے تشدید اور کھڑا الف لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ لیکن یہ سہولت گوگل کی بورڈ (اینڈرائڈ) میں بھی دستیاب نہیں۔ اردو محفل کے علاوہ واٹس ایپ وغیرہ میں لفظ "اللّٰہ" لکھنے کے لیے بھی...
  2. عدنان عمر

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا ظہیراحمدظہیر بھائی۔ میں کم علم ہوں، بس اتنا بتا دیجیے کہ "تشدید" اور "کھڑا...

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا ظہیراحمدظہیر بھائی۔ میں کم علم ہوں، بس اتنا بتا دیجیے کہ "تشدید" اور "کھڑا زبر" لکھنے سے رہ گیاہے یا اس کے علاوہ بھی املا کی کوئی غلطی ہے۔
  3. عدنان عمر

    زبان کا بولا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے (منقول)

    زبان کا بولا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے (منقول)
  4. عدنان عمر

    بالکل ٹھیک کہا احسن بھائی آپ نے۔ سری لنکا کے تجربے کی ناکامی کا مجھے علم ہے اور یہ بھی کہ بھارت...

    بالکل ٹھیک کہا احسن بھائی آپ نے۔ سری لنکا کے تجربے کی ناکامی کا مجھے علم ہے اور یہ بھی کہ بھارت کی کل زرعی زمین کے تین چار فیصد پر ہی نامیاتی کاشت کاری ہورہی ہے۔ یہ معاملہ ابھی تجرباتی مراحل میں ہے، دیکھیں مستقبل کیا دکھاتا ہے۔ باقی یہ الگ بحث ہے کہ غیر نامیاتی کاشت کاری ہمارے ماحول، ایکو سسٹم...
  5. عدنان عمر

    Explained: How Sikkim Became World’s First Organic State

    Explained: How Sikkim Became World’s First Organic State
  6. عدنان عمر

    جو کام برسوں کی محنت سے ہوا،اسے بغیر منصوبہ بندی کے کیسے ریورس کیا جا سکتا ہے؟ البتہ اچھی بات یہ...

    جو کام برسوں کی محنت سے ہوا،اسے بغیر منصوبہ بندی کے کیسے ریورس کیا جا سکتا ہے؟ البتہ اچھی بات یہ ہےکہ دنیااب قدرتی کاشتکاری کی جانب لوٹ رہی ہے۔ یوں ہم اپنی زمینوں، فصلوں، پانی،ہوا کو آلودگی سےنجات دلا سکیں گے ۔ بھارت کی مثال لیں کہ جس کی یہ ریاست مکمل قدرتی کاشت کاری کرنے والی دنیا کی پہلی ریاست...
  7. عدنان عمر

    یعنی دودھ کو نقطہِ کھولاؤ سے کم گرم کرنے کو پیسچرائزیشن کہتے ہیں؟

    یعنی دودھ کو نقطہِ کھولاؤ سے کم گرم کرنے کو پیسچرائزیشن کہتے ہیں؟
  8. عدنان عمر

    زیک بھائی آپ کی بات میں بھی وزن ہے۔ ویسے مکھن، دہی ،گھی، پنیر وغیرہ ہزاروں سال سے انسان کے...

    زیک بھائی آپ کی بات میں بھی وزن ہے۔ ویسے مکھن، دہی ،گھی، پنیر وغیرہ ہزاروں سال سے انسان کے آزمودہ ہیں۔ دنیا کی مختلف قوموں کی خوراک کا حصہ رہے ہیں۔ قدیم معالجین، حکماء وغیرہ نے بھی ان سے علاج میں مدد لی ہے۔ ان کو نظر انداز کرنا اتنا آسان نہیں۔
  9. عدنان عمر

    ظہیراحمدظہیر بھائی! ان سب شعبدہ بازیوں کا شکار تو بالآخر صارف ہی ہوتا ہے نا۔ یعنی وہ خود مصیبت...

    ظہیراحمدظہیر بھائی! ان سب شعبدہ بازیوں کا شکار تو بالآخر صارف ہی ہوتا ہے نا۔ یعنی وہ خود مصیبت مول لیتا ہے۔ اپنی جیب اپنے ہی خلاف ڈھیلی کرتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس بارے میں مزید آگاہی حاصل کریں۔
  10. عدنان عمر

    اب اسی پراسیسڈ خوردنی تیل کی مثال لے لیجیے۔ اسے تیار کرنے والی کمپنیاں اس کے بارے میں بلند و...

    اب اسی پراسیسڈ خوردنی تیل کی مثال لے لیجیے۔ اسے تیار کرنے والی کمپنیاں اس کے بارے میں بلند و بانگ دعوے کرتی ہیں لیکن کسی کا کولیسٹرول بڑھ جائے یا دل کا مرض لاحق ہو جائے تو ڈاکٹر اِس تیل کے بجائے زیتون، مکئی، سرسوں وغیرہ کا تیل استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ آخر کچھ تو گڑ بڑ ہے۔
  11. عدنان عمر

    مجھے اس موضوع پر زیادہ معلومات نہیں؛ جو تھوڑا بہت پڑھا ہے اس سے ذہن پر یہی تاثر قائم ہوا ہے کہ...

    مجھے اس موضوع پر زیادہ معلومات نہیں؛ جو تھوڑا بہت پڑھا ہے اس سے ذہن پر یہی تاثر قائم ہوا ہے کہ فطرت سے مطابقت میں ہی انسان کا بھلا ہے۔ اگر اس بات کی اہمیت نہیں تو آج اہلِ مغرب کیوں آرگینک فوڈز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کہ جس سے کسی دور میں انھوں نے خود جان چھڑائی تھی۔ ہائیلی پراسیسڈ فوڈ کے نقصانات...
  12. عدنان عمر

    پیسچرازڈ دودھ تو کچھ زیادہ ہی پروسیسڈ ہو گیا ابلے دودھ کے مقابلے میں۔ 😀

    پیسچرازڈ دودھ تو کچھ زیادہ ہی پروسیسڈ ہو گیا ابلے دودھ کے مقابلے میں۔ 😀
  13. عدنان عمر

    مکھن بمقابلہ مارجرین والے کیفیت نامے پرآ پ حضرات کی قیمتی آراء کا بے حد شکریہ۔ ویسے آج کل ایک...

    مکھن بمقابلہ مارجرین والے کیفیت نامے پرآ پ حضرات کی قیمتی آراء کا بے حد شکریہ۔ ویسے آج کل ایک اور نقطہِ نظر بھی فروغ پا رہا ہے کہ "ان پروسیسڈ فوڈ" کے مقابلے میں "پروسیسڈ فوڈ" مختلف وجوہات کی بنا پر مضرِ صحت ہوتا ہے۔ اگر یہ فارمولا تمام یا بیشتر غذاؤں پر لاگو ہوتا ہے تو پھر تو مکھن، مارجرین سے...
  14. عدنان عمر

    جواب عنایت فرما نے کا شکریہ محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی۔ ویسے اگر آپ سائنس کے طالبِ علم ہیں تو...

    جواب عنایت فرما نے کا شکریہ محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی۔ ویسے اگر آپ سائنس کے طالبِ علم ہیں تو اتنی ہی رہنمائی فرما دیجیے کہ صحت کے لیے زیادہ مفید "مکھن" ہے یا "مارجرین"۔
  15. عدنان عمر

    کیا ہمیں مارجرین کھانا چاہیے؟ [MEDIA]

    کیا ہمیں مارجرین کھانا چاہیے؟
  16. عدنان عمر

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یہاں کراچی میں کام والیاں جھاڑو پونچھے کے کام کے کم از کم 2 ہزار روپے ماہانہ لیتی ہیں۔ وہ ایک گھر کو 20 سے 30 منٹ میں نمٹا لیتی ہیں؛ یعنی ایک گھنٹے کے چار ہزار روپے ماہانہ۔ اب اگر وہ روز کے پانچ گھنٹے بھی کام کرتی ہیں تو با آسانی 20 ہزار روپے ماہانہ کماتی ہیں۔ انھیں ہفتے کی ایک چھٹی ملتی ہے اور...
  17. عدنان عمر

    آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں، پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے...

    آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں، پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں۔ (منقول)
  18. عدنان عمر

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    مار کھانے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے 😀
  19. عدنان عمر

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات[MEDIA]

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات
Top