نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    شکیل عادل زادہ صاحب کے مقبول ترین ناول "بازی گر" کی پی۔ڈی۔ایف فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ یہ ناول پڑھیے اور شکیل صاحب کے اسپِ قلم کی جولانیاں دیکھیے۔ یہ ناول مکمل نہیں ہے کیونکہ ڈائجسٹ بند ہوگیا تھا۔ بند ہونے سے پہلے اس کی آخری چند اقساط کسی اناڑی مصنف نے شکیل صاحب کی اجازت کے بغیر لکھی تھیں۔...
  2. عدنان عمر

    اپنی اولاد کو تربیت دینے کے لیے آپ کے پاس وقت نہیں تو آپ کی اولاد کو بگاڑنے کے لیے معاشرے کے پاس...

    اپنی اولاد کو تربیت دینے کے لیے آپ کے پاس وقت نہیں تو آپ کی اولاد کو بگاڑنے کے لیے معاشرے کے پاس بہت وقت ہے۔ (منقول)
  3. عدنان عمر

    اب تو آپ کو تیس پینتیس سال والے جوان بھی انکل کہتے ہوں گے؟ 😀

    اب تو آپ کو تیس پینتیس سال والے جوان بھی انکل کہتے ہوں گے؟ 😀
  4. عدنان عمر

    ہائیں! یہ کیا؟

    ہائیں! یہ کیا؟
  5. عدنان عمر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    متفق۔ بچپن میں بچوں کی کہانیاں اور ناول بہت ذوق و شوق سے پڑھتا تھا، آج ان میں زیادہ دلچسپی محسوس نہیں ہوتی۔ عمران سیریز کی کشش بھی خاصی کم ہوگئی ہے۔
  6. عدنان عمر

    فی امان اللہ

    فی امان اللہ
  7. عدنان عمر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پسند اپنی اپنی۔ ابنِ صفی کی عمران سیریز کے مداحین بہت ہیں، اور مظہر کلیم کی عمران سیریز کو چاہنے والے بھی کم نہیں۔ مظہر کلیم صاحب کے انتقال کے بعد عمران سیریز کو نئے لکھاری بھی میسر آگئے ہیں جن میں سے ایک صاحب کے بارے میں سنا تھا کہ اچھا لکھتے ہیں۔
  8. عدنان عمر

    آپ کے شہر کے پکوان

    جی ضرور، آپ نے میری معلومات میں اضافہ کیا ہے۔
  9. عدنان عمر

    آپ کے شہر کے پکوان

    یاد نہیں پڑتا کہ الطاف بریانی والے سے کبھی بریانی بنوائی ہو۔
  10. عدنان عمر

    آپ کے شہر کے پکوان

    خوش گوار انکشاف.. میں اور آپ ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں۔
  11. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    صحیح بخاری کی آخری حدیث شریف میں بھی تثنیہ کی یہ مثال دیکھیے: عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: (کلمتان حبیبتان الی الرحمن خفیفتان علی اللسان ثقیلتان فی المیزان:سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم )[2] یعنی:دو کلمے،جواللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہیں ،زبان پر ہلکے ہیں...
  12. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    حوالہ یہاں ملاحظہ فرمائیے۔ عربی زبان میں جمع کا مطلب ایک سے زیادہ اشیاء نہیں بلکہ دو سے زیادہ اشیاء ہوتا ہے۔ دو چیزوں کو ظاہر کرنے کے لیے عربی میں تثنیہ کا قاعدہ استعمال ہوتا ہے۔تثنیہ بنانے کے دو طریقے ہیں ۔ پہلے طریقے میں واحد سے تثنیہ بنانے کے لیے مفرد کے آخر میں "ین" (اَے ن)" کا لاحقہ لگایا...
  13. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    جمع بنانے کے عربی قاعدے کے مطابق: فریقَین کا مطلب "دو فریق" فریقِین کا مطلب "دو سے زائد فریق"
  14. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    پنجابی میں لفظ "تھلے" کے مترادفات میں "ہیٹھ" کے علاوہ لفظ "بُھنجے" بھی شامل ہے۔
  15. عدنان عمر

    مشکل ترین کاموں میں سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔ (منقول)

    مشکل ترین کاموں میں سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔ (منقول)
  16. عدنان عمر

    درست فرمایا؛ نہ صحت ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور نہ صاف ستھرا ماحول۔

    درست فرمایا؛ نہ صحت ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور نہ صاف ستھرا ماحول۔
  17. عدنان عمر

    Lahore most polluted city, Pakistan third among countries: Survey

    Lahore most polluted city, Pakistan third among countries: Survey
  18. عدنان عمر

    [MEDIA]

  19. عدنان عمر

    سید عمران بھائی، سوئفٹ کی بورڈ کا نہیں پتہ، میں تو جی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔

    سید عمران بھائی، سوئفٹ کی بورڈ کا نہیں پتہ، میں تو جی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔
  20. عدنان عمر

    بہت بہت شکریہ عبید انصاری بھائی۔ آپ کی تجویز پر فوراً عمل کیا، مسئلہ حل ہو گیا۔ جزاک اللّٰہ۔

    بہت بہت شکریہ عبید انصاری بھائی۔ آپ کی تجویز پر فوراً عمل کیا، مسئلہ حل ہو گیا۔ جزاک اللّٰہ۔
Top