نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔ چند منٹ پہلے یہ خبر مجھ پر بجلی بن کر گری۔ اللّہ پاک وارث بھائی کی مغفرت فرمائے، انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  2. عدنان عمر

    خلافِ طبیعت بات کو برداشت کرنا،یہ صبر ہے، لیکن خلافِ شریعت بات کو برداشت کرنا، یہ بے غیرتی ہے۔...

    خلافِ طبیعت بات کو برداشت کرنا،یہ صبر ہے، لیکن خلافِ شریعت بات کو برداشت کرنا، یہ بے غیرتی ہے۔ (منقول)
  3. عدنان عمر

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    شادی خانہ آبادی کا تازہ وارد دعوت نامہ
  4. عدنان عمر

    بچے کے لیے اپنی عزتِ نفس بچانا، سچ بولنے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔اس لیے جب ہم سچ بولنے پر بچے کو...

    بچے کے لیے اپنی عزتِ نفس بچانا، سچ بولنے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔اس لیے جب ہم سچ بولنے پر بچے کو ذلیل کرتے ہیں تو درحقیقت ہم اسے جھوٹ بولنے کی ترغیب دے رہے ہوتے ہیں۔ (منقول)
  5. عدنان عمر

    ‏شکر کی حقیقت یہ ہے کہ خدا کی کسی نعمت کو اس کی معصیت کا وسیلہ نہ بنایا جائے! جنید بغدادی رحمہ...

    ‏شکر کی حقیقت یہ ہے کہ خدا کی کسی نعمت کو اس کی معصیت کا وسیلہ نہ بنایا جائے! جنید بغدادی رحمہ اللّٰہ
  6. عدنان عمر

    پاکستان کا نیا گریڈنگ نظام

    اوہ! یہ تبصرہ تھا، بے دھیانی میں سوالیہ نشان لگ گیا۔ بس اسی سے رموزِ اوقاف کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔ 😀
  7. عدنان عمر

    پاکستان کا نیا گریڈنگ نظام

    ماشاءاللہ! تعلیمی و تدریسی امور پر آپ کی گہری نظر ہے۔
  8. عدنان عمر

    ‏یہ لوگ کیا ہیں کہ دو چار خواہشوں کے لیے تمام عمر کا پندار بیچ دیتے ہیں (احمد فراز)

    ‏یہ لوگ کیا ہیں کہ دو چار خواہشوں کے لیے تمام عمر کا پندار بیچ دیتے ہیں (احمد فراز)
  9. عدنان عمر

    جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں بھی کامیابی ہوئی، جزاک اللّہ

    جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں بھی کامیابی ہوئی، جزاک اللّہ
  10. عدنان عمر

    علی وقار بھائی زندہ باد! آپ کی دے گئے لنک کی مدد سے میں مذکورہ موبائل میں مہر نستعلیق فونٹ...

    علی وقار بھائی زندہ باد! آپ کی دے گئے لنک کی مدد سے میں مذکورہ موبائل میں مہر نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں کامیاب ہوا۔
  11. عدنان عمر

    جزاک اللّہ علی وقار بھائی، خدا خوش رکھے۔ میں دیکھتا ہوں ابھی۔

    جزاک اللّہ علی وقار بھائی، خدا خوش رکھے۔ میں دیکھتا ہوں ابھی۔
  12. عدنان عمر

    السلام وعلیکم! کیا Xiomi Redmi 12C موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی انسٹالیشن ممکن ہے؟

    السلام وعلیکم! کیا Xiomi Redmi 12C موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی انسٹالیشن ممکن ہے؟
  13. عدنان عمر

    [MEDIA]

  14. عدنان عمر

    ہوسکتا ہے یہاں "چاہ لینا" سے مراد "کنواں خریدنا" ہو ظہیراحمدظہیر بھائی۔ 😀

    ہوسکتا ہے یہاں "چاہ لینا" سے مراد "کنواں خریدنا" ہو ظہیراحمدظہیر بھائی۔ 😀
  15. عدنان عمر

    چاہ لیتے یا مکمل ہی کنارہ کرتے اپنے حصّے کا کوئی کام تو سارا کرتے (عمائمہ یوسف)

    چاہ لیتے یا مکمل ہی کنارہ کرتے اپنے حصّے کا کوئی کام تو سارا کرتے (عمائمہ یوسف)
  16. عدنان عمر

    جس گھر میں دین اور نیک ماں ہو وہ گھر تہذیب اور انسانیت کی بہترین یونیورسٹی ہے۔ (منقول)

    جس گھر میں دین اور نیک ماں ہو وہ گھر تہذیب اور انسانیت کی بہترین یونیورسٹی ہے۔ (منقول)
  17. عدنان عمر

    خیر مبارک!

    خیر مبارک!
  18. عدنان عمر

    کسی دو چیزوں کا اکٹھ اتنا خوبصورت نہ ہو گا جتنا علم اور حلم کا۔ تابعی امام سلیمان بن موسیؒ۔...

    کسی دو چیزوں کا اکٹھ اتنا خوبصورت نہ ہو گا جتنا علم اور حلم کا۔ تابعی امام سلیمان بن موسیؒ۔ الزھد للإمام أحمد
  19. عدنان عمر

    ہومیو پیتھک علاج کے کامیاب کیسز

    میری آپ بیتی بھی سن لیجیے۔ 1993ء میں ہم واہ کینٹ سے نقلِ مکانی کر کے لاہور منتقل ہوئے۔ واہ کینٹ کی صاف ستھری آب و ہوا کے برعکس لاہور میں فضائی آلودگی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب بھی پبلک ٹرانسپورٹ یعنی بذریعہ وین سفر کرتا، دھویں سے جی متلاتا۔ ایک آدھ بار تو دورانِ سفر الٹی بھی ہوگئی۔ اپنے چچا کو...
  20. عدنان عمر

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    شکیل عادل زادہ نے کبھی سب رنگ کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ خوب سے خوب تر کی جستجو کا یہ نتیجہ نکلا کہ ماہانہ رسالہ، سالانہ بن گیا۔ سال میں ایک بار اور کبھی ڈیڑھ دو سال کے وقفے سے آنے لگا۔ شکیل صاحب نے سب رنگ کے عشق میں خوب مالی نقصان اٹھایا۔ جب یارا نہ رہا تو مجبوراً یہ رسالہ کسی دوست کے بیٹے...
Top