نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    اِس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اُس بوڑھے شجر سے

    اِس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اُس بوڑھے شجر سے
  2. عدنان عمر

    متشکرم

    متشکرم
  3. عدنان عمر

    یہ اصل کلام ہے۔ اس کتاب کے صفحہ 16 پر ملاحظہ فرمائیں ۔

    یہ اصل کلام ہے۔ اس کتاب کے صفحہ 16 پر ملاحظہ فرمائیں ۔
  4. عدنان عمر

    اُس کا مُکھ اِک جَوت ہے، اور گُھونگھٹ ہے سنسار گُھونگھٹ میں وہ چُھپ گیا، مُکھ پر آنچل ڈار (بابا...

    اُس کا مُکھ اِک جَوت ہے، اور گُھونگھٹ ہے سنسار گُھونگھٹ میں وہ چُھپ گیا، مُکھ پر آنچل ڈار (بابا بلھے شاہ)
  5. عدنان عمر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    یہ ملاقات کراچی میں ہوئی تھی؟ علیم الحق حقی سے میری پہلی اور آخری ملاقات 2014 میں اُن کے جنازے پر ہوئی تھی، کراچی کے علاقے شمالی کراچی میں۔
  6. عدنان عمر

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا۔ کیا کمال کی تحریر ہے۔
  7. عدنان عمر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    جی یہ جیفری آر چر کے ہی ناول ہیں۔ میں نے بھی ان کی تین چار ناول ہی پڑھے ہیں۔ ویسے جیفری آرچر کا سب سے مشہور ناول Kane and Abel ہے۔ علیم الحق حقی مرحوم نے اس ناول کی تلخیص و ترجمہ " دو بوندیں ساون کی" کے نام سے کیا تھا۔
  8. عدنان عمر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    تفصیلی جواب دینے کا شکریہ ظہیر چھائی۔ الیسٹر مکلین کا نام میرے لیے نیا ہے۔ کوشش کروں گا کہ ان کی بھی کوئی ناول پڑھوں۔ ویسے جیفری آرچر بھی اچھا لکھتے ہیں۔ آپ نے ان کا کوئی ناول پڑھا؟
  9. عدنان عمر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ظہیر بھائی، جاسوسی ادب کے حوالے سے ایک سوال میرا بھی ہے۔ آپ نے اردو اور انگریزی میں لکھنے والے ہر بڑے اور شہرہِ آفاق مصنف کی جاسوسی و ایکشن و ایڈونچر کہانیاں اور ناول پڑھ رکھے ہیں۔ اس صنف میں آپ کا آل ٹائم فیورٹ رائٹر کون ہے؟ اور کیوں؟
  10. عدنان عمر

    اردو رسم الخط، املا اور یونیکوڈ: بہتری کے لیے تجاویز

    حرکات یعنی زیر، زبر، پیش لگا کر بھی درست تلفظ کی ادائیگی ممکن بنائی جا سکتی ہے۔ مثلاً: دُور، دَور ادِیب، نشیب
  11. عدنان عمر

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    ڈاکٹر شیر شاہ سید کراچی کے معروف گائناکالوجسٹ تو ہیں ہی، اردو کے معروف ادیب بھی ہیں۔حقیقی زندگی کے واقعات سے اخذ ان کے افسانے ہمارے اردگرد کے مسائل کو اس سادگی اور چابک دستی سے بیان کرتے ہیں کہ سوچنے کی ایک نیا در وا ہو جاتا ہے۔ ریختہ پر ان کے دو افسانوی مجموعے موجود ہیں۔ وقت ملے تو دیکھ لیجیے گا۔
  12. عدنان عمر

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    خوب صورت تحریر، دلنشین اندازِ بیان۔ سچ پوچھیں تو مجھے لگا کہ ڈاکٹر شیر شاہ سید کا لکھا کوئی افسانہ پڑھ رہا ہوں۔ ظہیر بھائی، امید ہے کہ آپ یونہی اپنی یادداشتوں کو قلم بند کرتے اور ہمیں شریکِ سفر کرتےرہیں گے۔
  13. عدنان عمر

    حقیقی اردو قواعد: صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے

    درست سمت میں اٹھنے والا بہترین قدم ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ ڈاکٹر شوکت سبزواری نے بھی اردو کی جدید گرامر پر کام کیا تھا۔
  14. عدنان عمر

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
  15. عدنان عمر

    مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم ~ ساحر لدھیانوی

    مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم ~ ساحر لدھیانوی
  16. عدنان عمر

    اُردو سلینگ!

    خلّی ولّی (عربی سے مستعار) جانے دو، بات ختم کرو پنجابی حضرات اسے "کھّلی ولّی" بھی کہتے ہیں۔
  17. عدنان عمر

    اُردو سلینگ!

    میں نے کئی لوگوں کے منہ سے "ہَڑا ہُڑی" سنا ہے، کراچی میں۔
  18. عدنان عمر

    درست املا "مائے" ہوگا۔

    درست املا "مائے" ہوگا۔
  19. عدنان عمر

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    ایک کینیڈین نے مجھے ایک بار بتایا کہ کینیڈا کے کھانوں میں سیاہ مرچ کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ اگر یہ بات درست ہے تو ہری و سرخ مرچوں اور سیاہ مرچ نے اپنے وطن ایک دوسرے سے بدل لیے ہیں۔
Top