نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    سبحان اللہ! کیا کہنے غالب کے! شکریہ یاسر شاہ صاحب!

    سبحان اللہ! کیا کہنے غالب کے! شکریہ یاسر شاہ صاحب!
  2. عدنان عمر

    "اِس دنیا میں ہر شخص اُتنا ہی پریشان ہے؛ جتنی اُس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے!" امام ابن القيم...

    "اِس دنیا میں ہر شخص اُتنا ہی پریشان ہے؛ جتنی اُس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے!" امام ابن القيم رحمه الله (الفوائد : 155)
  3. عدنان عمر

    خوش آمدید۔

    خوش آمدید۔
  4. عدنان عمر

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اللّہﷻ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے آمین، ثم آمین۔
  5. عدنان عمر

    بہت خوب! محشر بدایونی صاحب کا یہ شعر ہے؟

    بہت خوب! محشر بدایونی صاحب کا یہ شعر ہے؟
  6. عدنان عمر

    یہ خوبصورت قول جناب پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا ہے۔

    یہ خوبصورت قول جناب پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا ہے۔
  7. عدنان عمر

    کامیاب شادی صرف اچھا ساتھی ڈھونڈ لینے سے نہیں بنتی بلکہ خود اچھا ساتھی بننے سے بنتی ہے۔ (ملفوظات...

    کامیاب شادی صرف اچھا ساتھی ڈھونڈ لینے سے نہیں بنتی بلکہ خود اچھا ساتھی بننے سے بنتی ہے۔ (ملفوظات فقیر)
  8. عدنان عمر

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  9. عدنان عمر

    دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا (علامہ اقبال)

    دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا (علامہ اقبال)
  10. عدنان عمر

    جس سرحد کو اہلِ شہادت میسر نہ ہوں، وہ مٹ جایا کرتی ہے۔ (منقول)

    جس سرحد کو اہلِ شہادت میسر نہ ہوں، وہ مٹ جایا کرتی ہے۔ (منقول)
  11. عدنان عمر

    مبارک ہو۔ اللّہﷻ دین و دنیا کی کامرانیاں عطا فرمائے، آمین۔

    مبارک ہو۔ اللّہﷻ دین و دنیا کی کامرانیاں عطا فرمائے، آمین۔
  12. عدنان عمر

    آمین۔

    آمین۔
  13. عدنان عمر

    ‏اگر تمہاری ماں تمہارے غصہ کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر تم افسوس کرو، کیونکہ تم...

    ‏اگر تمہاری ماں تمہارے غصہ کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر تم افسوس کرو، کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں سے مغفرت کا دروازہ بند کر دیا۔ (منقول)
  14. عدنان عمر

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللّہﷻ والدہ صاحبہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ دکھ بہت بڑا ہے لیکن مشیتِ ایزدی کے سرِ تسلیم خم ہے۔ اللّہﷻ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، آمین۔
  15. عدنان عمر

    ‏ویڈیو کیمرے بھی اس طرح کوئی چیز محفوظ نہیں کرسکتے جس طرح حضراتِ صحابہ نے نبی کریم ﷺ کی زندگی کو...

    ‏ویڈیو کیمرے بھی اس طرح کوئی چیز محفوظ نہیں کرسکتے جس طرح حضراتِ صحابہ نے نبی کریم ﷺ کی زندگی کو اپنے عمل کے ساتھ محفوظ کیا۔ (منقول)
  16. عدنان عمر

    اللّہﷻ اپنے حبیبِ پاک کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے، آمین۔

    اللّہﷻ اپنے حبیبِ پاک کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے، آمین۔
  17. عدنان عمر

    مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید

    مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید
  18. عدنان عمر

    جی ہاں! موسمِ سرما میں بھی سموگ کے معاملے میں دلی اور لاہور ہم نوا و ہم پیالہ نظر آتے ہیں۔

    جی ہاں! موسمِ سرما میں بھی سموگ کے معاملے میں دلی اور لاہور ہم نوا و ہم پیالہ نظر آتے ہیں۔
  19. عدنان عمر

    اقبال نے کل اہلِ بیاباں کو سنایا۔۔۔ یہ شعرِ نشاط آور و پرسوز و طربناک۔۔۔میں صورتِ گل، دستِ صبا...

    اقبال نے کل اہلِ بیاباں کو سنایا۔۔۔ یہ شعرِ نشاط آور و پرسوز و طربناک۔۔۔میں صورتِ گل، دستِ صبا کا نہیں محتاج۔۔۔ کرتا ہے میرا جوشِ جنوں میری قبا چاک
  20. عدنان عمر

    آمین؛ بجا فرمایا۔

    آمین؛ بجا فرمایا۔
Top