لاہور کے 60 سالہ بابا جی تن ساز
سہیل عمران
30 اپریل ، 2021
فوٹو: فائل
پنجابی کی مشہور کہاوت ہے عمراں وچ کی رکھیا، یہ ثابت کیا ہے لاہور کے 60 سالہ بزرگ تن ساز استاد عبدالوحید نے، جنہوں نے مسٹر پاکستان کا ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے اور اب ان کا عزم ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنا...