نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    دس کتابیں! :thinking: اگر ویسے دس کتابیں بتاؤں تو شاید یہ ایک مشکل کام ہو۔ اصناف کے اعتبار سے جو یاد آتی ہیں۔ ویسے عمومی تصور کے برخلاف، میرا مطالعہ زیادہ نہیں ہے۔ ادب: - مختار مسعود کی آوازِ دوست اور سفر نصیب - اشفاق احمد کی سفر در سفر اور زاویہ - راجہ گدھ، حاصل گھاٹ، ایک دن ، بانو...
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے از قلم نیرنگ خیال

    یعنی نین بھائی کے فارمولے کے مطابق آپ تمام محفلین کے دانت کھٹے کروانا چاہ رہی ہیں۔ :ROFLMAO: یہ کام نین بھائی یا ظہیر بھائی ہی کر سکتے ہیں۔ :) ایں "سعادت" بزورِ بازوئے احمد نیست :) :)
  3. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    بچوں کی پسندیدہ اکٹویٹیز زیادہ تر تو اُچھل کود کرنا اور کھیلنا ہے۔ کبھی کبھی میں بھی ان کے ساتھ کھیلتا ہوں۔ تاہم کبھی کبھی میں اُنہیں یا وہ مجھے لفٹ نہیں کرواتے۔ :) :) :) ویسے بچے ڈرائنگ وغیرہ بناتے ہیں۔ یا اپنے کھلونوں سے کھیلتے ہیں۔ کم و بیش ہر دوسرے تیسرے دن اپنی مما یا میرے لئے کارڈ وغیرہ...
  4. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مزید 16 صفحات میں کیا لکھا جاوے گا؟ :thinking:
  5. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے از قلم نیرنگ خیال

    اس سے بہتر ہے میں آپ دونوں کے لئے سکنجبین کا انتظام کر دوں۔ :)
  6. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    کمال! بہت دنوں بعد بعد ایسی اچھی تحریر پڑھی۔ ایسی کہ پھر ترتیب سے سارے تبصرے بھی پڑھتا گیا۔ (سستی کا عالم البتہ وہی ہے۔ ایک پیراگراف سے بڑی تحریر نظر آنے پر اسے مؤخر در مؤخر کرنے اور کرتے چلے جانے کی عادت۔ :noxxx: ) سو اس تحریر کو پڑھنے بھی میں نے کوئی عجلت نہیں کی۔ :) یہ الگ بات کہ...
  7. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    کیا بات ہے۔ محفل کا آخری رکن جب یہ شعر پڑھے گا تو اش اش کر اٹھے گا۔ :)
  8. محمداحمد

    واہ

    واہ
  9. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شروع میں تو سمجھا ہیں آیا کہ کون سے جگ کی بات ہو رہی ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ٹھوکر نیاز بیگ؟ یا وہ والی جسے کھا کر کسی کسی کو عقل آ جاتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اللہ اللہ ! شکر ہے کہ ہم کوئی معرکہ مارنے میں کامیاب نہیں ہوئے، ورنہ پتہ نہیں دوستوں کا کیا حال ہوتا! :ROFLMAO:
  12. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے از قلم نیرنگ خیال

    اللہ اللہ ! ایک ہی دن میں ایسی ایسی تحریریں پڑھنا کہ کلیجہ منہ کو آنے لگے اور آنکھوں کے سامنے اسکرین دھندلانے لگے۔ دل تو یہی چاہتا ہے کہ کہوں: آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل بلکہ شاید یہی ہم سب کر رہے ہیں۔ تاہم میرے پاس تو الفاظ تک نہیں ہیں کہ میں اپنے...
  13. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اگر اتنے پیسے آ جائیں، جتنے مجھے چاہیے! بڑا عجیب گورکھ دھندے والا سوال ہے۔ :) جب اُتنے پیسے آ جائیں گے جتنے مجھے چاہیے ہوں گے، تو خود بخود میرا معیار اوپر ہو جائے گا اور میں 99 کے پھیر کا شکار ہو سکتا ہوں۔ پیسے بس اُتنے اچھے ہیں کہ عزت کے ساتھ مناسب انداز میں ضروریاتِ زندگی پوری ہو جائیںں۔ :)...
  14. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں آپ کو۔ :) چالیس ہزار بار "جواب ارسال کریں" دبانے پر ہماری طرف سے شاندار خراجِ تحسین! :applause:
  15. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے از قلم نیرنگ خیال

    واہ! لگتا ہے کہ آپ جامِ جمشید لیے بیٹھے ہیں اور ماضی کے دنوں کی پرتوں پر پرتیں کھولتے جا رہے ہیں، میں نم آنکھوں سے سب دیکھ رہا ہوں۔ کبھی مسکرا رہا ہوں۔ کبھی مطمین اور کبھی مضطرب ہوں۔ ایک جہان ہے اس تحریر میں۔ ایک ذرا سی تحریر میں برسوں کی عکس بندی کر دی آپ نے۔ بہت ہی خوب لکھا۔ بلکہ میرے دل کی...
  16. محمداحمد

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    فہیم بھائی آپ کی آمد کے کوئی آثار تو دکھائی نہیں دیے؟
  17. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تاکہ کوئی ہم سے تفصیل نہ مانگ لے۔ :)
  18. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ویسے میں یہ سوچ رہا تھا کہ آپ کو کسی نے مبارکباد نہیں دی۔ حالانکہ آپ بھی اچھی خاصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاہاہاہاہا بچپن سے سُنتا آ رہا ہوں۔ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ! ع۔ آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سُنا کرتے تھے :)
Top