دور اندیشی کا تو پتہ نہیںں! لیکن اشعار کے انتخاب کی وجہ سے ووٹ نہ پڑ جائے آپ کو۔ :noxxx:
اور پھر آپ کہتے پھریں کہ:
شعروں کے انتخاب نے "فاتح" کیا مجھے۔ :) :)
مزید یہ کہ 2015 میں گرفتار ہونے کے باوجود ابھی تک 28 برس کے ہیں۔ یعنی تب موصوف نئے نئے "اٹھرہ" برس کے ہوئے ہوں گے اور یقیناً ہری ہری سوجھ رہی ہوگی۔ :ROFLMAO: