نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    آخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔ :ROFLMAO:
  2. محمداحمد

    امریکا کی سیر۔ پہلا دن۔ آمد از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب خلیل بھائی یعنی آپ امریکا کی سیر کر رہے ہیں۔اور ہم یہاں آپ کو آوازیں لگا رہے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    شکر ہے کہ آپ نشان زد الفاظ لکھنا نہ بھولیں۔ :) :)
  4. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    کوئی فریاد ! یہاں سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کا دل کیوں ہر وقت کچا کچا سا رہتا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    کیا بات ہے آپ کی۔ :)
  6. محمداحمد

    مزاح برائے تاوان

    یہ تو شاید سلینگ ہے۔ ورنہ پسوڑی سے مراد الجھن یا مشکل لیا جا سکتا ہے۔
  7. محمداحمد

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    تیس صفحات تو اس عاجز حقیر فقیر پر تقصیر نے بھی پڑھے تھے۔ :nailbiting:
  8. محمداحمد

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    کیا بات ہے ظہیر بھائی! اتنے بریلینٹ آئیڈیاز زنبیل میں چھپائے بیٹھے تھے آپ۔ بھلا ہو ان بھلے مانسوں کا کہ جنہوں نے بانگ جرس کی صدا آپ کے کانوں تک پہنچائی ۔ :) :)
  9. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    یہ والی غزل پھر سے شئر کریں۔
  10. محمداحمد

    کتنے ہنستے ہوئے موسم ابھی آتے لیکن ایک ہی دھوپ نے کمھلا دیا منظر میرا آخری جرعہء پر کیف ہو شاید...

    کتنے ہنستے ہوئے موسم ابھی آتے لیکن ایک ہی دھوپ نے کمھلا دیا منظر میرا آخری جرعہء پر کیف ہو شاید باقی اب جو چھلکا تو چھلک جائے گا ساغر میرا اطہر نفیس
  11. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    ارے اس میں تو ابھی تک دو صفحے ہوئے ہیں۔ میں سمجھا کہ شاید بیس پچیس صفحات ٹپ گیا ہوں۔ :noxxx:
  12. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    خاک ہو جائیں گے ہم تمرے رجوع کرنے تک۔ شعری ضرورت کہ تحت تمہارے کو تمرے کردیا۔ :ROFLMAO: اہلِ فن سے معذرت! :noxxx:
  13. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    تھوڑا تھوڑا سب ٹھیک ہوتا ہے۔ زیادتی کسی بھی چیز کی اچھی نہیں ہوتی۔ :)
  14. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    معذرت کہ بہت سارے صفحات اسکپ کرکے آخری پوسٹ کا جواب دے دیا۔ اگر وہ پڑھنے بیٹھتا تو اتنا اچھا مراسلہ رہ جاتا۔
  15. محمداحمد

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    یہ غلط ہے بھئ۔ بلکہ یہ کہاں کا انصاف ہے۔ :unsure:
  16. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    حسرت ان لڑیوں پہ ہے جو بن دیکھے غائب ہوئیں۔ :)
  17. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    مریم افتخار میرا وہ والا مراسلہ کہاں گیا جس میں میں نے آپ کو محفل کی موجودہ رونق کے لیے ڈیو کریڈٹ دیا تھا؟ :unsure:
  18. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    لگتا ہے خاکسار کے تجویز کردہ شعر سے ہی یہ لڑی ٹریگر ہوئی ہے۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    ممکن ہے لوگوں نے اب تک اپنی رائے سے رجوع کر لیا ہے۔ :ROFLMAO:
Top