نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    کسی محمد کو ٹیگ ہو گیا۔ محمدظہیر
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    تین صفحات جیسے تیسے پڑھ لیے تھے۔ باقی دو اسکرول کرکے گزار دیے۔
  3. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ماشاء اللہ ! بہت خوب لکھا آپ نے محمد ظہیر ! بلکہ یہ تو ہمارے دلوں کی ترجمانی ہے۔ ❤️ مزید یہ کہ جن جن احباب کے آپ نے نام لیے وہ اور ان کے علاوہ بہت سارے دوست ہم سب کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اس محفل کو اپنی آمد اور علم و عمل سے مزین کیا۔ ❤️❤️❤️ جیتے رہیے!
  4. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اونٹ، گلہری، طوطے وغیرہ یہ کیسے کیسے محاورے گھڑے جا رہے ہیں، ہمارے ننھنے منے ووٹ کے لئے۔ :)
  5. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اگر ڈھائی سو صفحات ہو گئے تو سوچوں گا۔ :ROFLMAO:
  6. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹ دینے کے لئے تو میں مان جاتا ہوں بھئی!
  7. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ویسے کراچی میں ہیں تو کسی دن ملیں۔ مجھے لگتا ہے آپ کے سافٹ وئیر کو کافی اپڈیٹس کی ضرورت ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بشرط یہ کہ وہ ثواب ہی ہو۔ :ROFLMAO:
  9. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    واہ! کیا جن کی طرح حاضر ہوئے ہو یار! :ROFLMAO: شاید چراغ رگڑنے پر بھی اتنی جلدی بات نہ بنتی ہو۔ :)
  10. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی facilitator ہی نہیں۔ ووٹ دینے کو تو دے دیں، کوئی dinner ہی نہیں :ROFLMAO: ویسے breakfast بھی چلے گا۔ :) فیصل عظیم بھائی نہ آجائیں پھر سے۔ :) :)
  11. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور 107 صفحات کا مطالعہ فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ :)
  12. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ سائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔ بس سائیکل پر بیٹھ کر کہیں نہ کہیں نکل جاتے ہیں۔ :) مریم کی فتح میں اب کتنے دن رہ گئے ہیں؟
  13. محمداحمد

    کل اصلی پری کے دھاگے کو یاد کر رہے تھے۔ آج نقلی آئی ڈی ٹکرا گئی۔ :)

    کل اصلی پری کے دھاگے کو یاد کر رہے تھے۔ آج نقلی آئی ڈی ٹکرا گئی۔ :)
  14. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بہت ہی کنفیوزنگ نعرہ ہے۔ :) پہلے تحریک انصاف کا نعرہ : صاف چلی ۔۔۔ پھر : ن لیگ والی : مریم بی بی اور آخر میں : جماعتِ اسلامی والا ترازو :atwitsend: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا! :idontknow: اس پر مستزاد یہ کہ ووٹ مانگا جا رہا ہے۔ :notlistening: مریم افتخار :)
  15. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :) :) تب ہی تو محب بھائی سے چائے کی فرمائش کی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹ میں نے بچا کر رکھا ہے۔ لیکن آپ نے تو چائے تک کی آفر نہیں دی۔ حالانکہ فریقِ ثانی کی طرف سے تو مکمل ناشتہ معہ بریانی شریانی سب کی آفر ہے۔ :) :)
Top