چونکہ میری رائے معتبر اور وزنی ہوتی ہے اس لئے میں آپ کو میر کا ہم پلہ سمجھتا ہوں، کوئی بعید نہیں کہ غالب بھی آپ سے اصلاح لینے آتے ہوں۔ ایسا کہنے سے غالب کو بھی اس خاکسار کا ہم پلہ ہونے کا شرف مل سکتا ہے۔ :) :)
اب اگر کسی فارسی دان کو حاجیوں والی مثال یاد آئے تو ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔ :) :) : )