زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
لگتا تو یہی ہے۔
محمداحمد
Post #1,634
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ہمیں عرفان بھائی کو محولہ بالا صفات کی راست معکوس صفات کا مالک سمجھنے میں تامل ہے! امید ہے کہ بات وہ نہیں ہوگی جو ہم سمجھے۔ :)
محمداحمد
Post #1,628
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
رائتہ اور کولڈ ڈرنکس پیکیج ڈیل کا حصہ ہے۔ :)
محمداحمد
Post #1,598
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ووٹ تو ہم دے چکے ہیں۔ لیکن بریانی کے معاملے میں آپ کا دل توڑنا ہم گناہ سمجھتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #1,579
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
مذکرات میں حرج نہیں دیجے نہ عرفان کو ووٹ ہم ہی آشفتہ سروں میں وہ جواں یاز بھی تھا۔ یہی کہتے نا آپ؟ :) :)
محمداحمد
Post #1,569
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
آپ کے ہاں بھیج کر ہم سے ووٹ طلب کرنا کون سا انصاف ہے بھئی! :) :) :)
محمداحمد
Post #1,562
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
اس انتخاب میں آپ کا انتخاب اور نعرے ہم آہنگ معلوم ہوتے ہیں! :) :)
محمداحمد
Post #1,558
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ہم اسے گروی امانت سمجھتے ہیں، ہمارے بقایاجات بشکل بریانی وغیرہ ملنے سے پہلے امانت واپسی کرنا ہم غیر مناسب خیال کرتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #1,555
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ہم دور اندیشی سے زیادہ زندہ ہونے پر اطمینان محسوس کر رہے ہیں ۔ :)
محمداحمد
Post #1,551
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الوداعی تقریب
محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے
آدھی تحریر تو ہم بھی لکھ کر بیٹھے ہیں۔ لیکن عادتاً غیر ضروری کاموں میں ضروری کاموں کا سارا وقت کھپا دیتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #89
جولائی 1، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے
بہت خوب یاز بھائی! اچھی یادیں تازہ کر دیں آپ نے۔ بہت اچھی لگی آپ کی تحریر ۔
محمداحمد
Post #88
جولائی 1، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
باتوں میں آنے سے بچنے کا بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ ووٹ ہی نہ ڈالیں۔ :ROFLMAO:
محمداحمد
Post #1,541
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
الحمدللہ ان چوبیس ووٹوں میں۔ سے ایک ووٹ ہمارا بھی ہے۔ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر ہم نے آخری تاریخ کا خطرہ مول نہیں لیا۔ :)
محمداحمد
Post #1,540
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ترجیحی فہرست بنائیں تو یہ والی محبت کا نمبر دسیوں میں آ جائے گا یا گنتی سینکڑوں تک جائے گی؟ :)
محمداحمد
Post #1,538
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
الوداعی تقریب
تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے
اس لڑی کے عنوان سے مضمون کا اندازہ نہیں ہوتا۔ عنوان میں اگر کسی سبز پرندے کی طرف اشارہ ہوتا تو قارئین بہتر سمجھ پاتے۔ :) :)
محمداحمد
Post #57
جولائی 1، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل
آمین
محمداحمد
Post #254
جولائی 1، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
77 صفحات کے 77 ویں صفحے پر۔ 12، 12 کے ہندسے دمک رہے ہیں۔ اور فریقین ہنوز باہم دست و گریباں ہیں اور تماشائی انگشت بہ دنداں :) :) :)
محمداحمد
Post #1,525
جولائی 1، 2025
فورم:
متفرقات
نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل
اچھی لگ رہی ہے یہ تھیم ظفری بھائی!
محمداحمد
Post #31
جولائی 1، 2025
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
رکھ رہا ہوں میں غزلوں میں شرح کی امید۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال
واہ واہ نین بھائی! یہ کیاآپ یکم جولائی کو یعنی عین سالگرہ کے دن، مڈی اور ٹوکا لے کر بیٹھ گئے۔ :) اور بیچ میں ظہیر بھائی کو، میرا مطلب ان کی غزل کو رکھ لیا۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #2
جولائی 1، 2025
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
سمجھ نہیں آ رہا کہ میچ سپر اوور میں جائے گا :unsure: یا بات پینلٹی اسٹروک تک؟ :) نیل بائٹنگ :nailbiting::nailbiting:
محمداحمد
Post #1,016
جون 30، 2025
فورم:
متفرقات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top