نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    اتنے سارے لوگوں کو بُلا کر علی وقار خود نہ جانے کہاں چلے گئے۔
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    جب انتظامیہ نے محفل کی بندش کی بابت پوسٹ لگائی تھی تب ہم نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی تائید کی تھی۔ اور انتظامیہ کے فیصلے پر محفل اور محفل سے جُڑے دوستوں سے جدائی کو نوشتہء قسمت سمجھ لیا تھا۔ بات بھی خیر درست تھی، محفل جیسا بڑا پلیٹ فارم تو واقعی اس قدر کم فعالیت پر چلانا کارِ عبث ہی ہے۔ لیکن...
  3. محمداحمد

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    کیا ہائی ٹی کا بندوبست ہے یا محض مٹھائی وغیرہ؟ :) :)
  4. محمداحمد

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    گیارہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو مریم آپ کو! تہہِ دل سے اس بات کے اعتراف کے ساتھ کہ محفل کے آخری ایام کی رونقوں کا بیشتر حصہ آپ کی کاوشوں کا مرہونِ منت ہے۔ :applause:
  5. محمداحمد

    مبارکباد سیما علی آپا 55 ہزاری ہو گئیں!

    بہت بہت مبارک ہو سیما آپی آپ کو۔ :)
  6. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محب بھائی، آپ سابقہ بریانی پر تازہ ووٹ مانگ رہے ہیں؟ یا پھر یہ کوئی فیوچر ڈیل ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں ذہانت کا ووٹ دینا تو چاہتا ہوں لیکن میرے نام کا آپشن ہی نظر نہیں آ رہا۔ :nottalking:
  8. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    اگر صرف اے آئی کو ہی لے لیں تو محض بیس سال پرانے ذہن کو حیران کرنے کے لئے کافی ہے۔ تصور میں تو بہت سی چیزیں رہی ہیں۔ لیکن فکشن کو حقیقت میں بدلتے دیکھنا بھی کم حیرت انگیز نہیں ہوتا۔
  9. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    ہم جب محفل پر آتے ہیں تو مزہ لینے کا ارادہ ہوتا ہے، دینے کا نہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    جی! آئیڈیا چرایا ہے تو کچھ تو لائے ہوں گے وہاں سے۔ ورنہ ہم بھلا کیوں کریڈٹ دیتے کسی کو۔ :)
  11. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    چُوکیں ہمارے دشمن (اگر کہیںں پائے جاتے ہوں) :) ویسے یہ نظر رکھنے کی بھی خوب کہی آپ نے۔ ارے بھئی محترمہ لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے محفل کے سرورق پر براجمان ہیں، اب ایسے میں اگر کسی معصوم رُکن نے اُچٹتی ہوئی سی نگاہ ڈال ہی لی تو اتنا واویلا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ :) : )
  12. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اگر شاعر اُٹھ کر غزل سنانا شروع ہو گئے ، تو پھر یہ کوشش مخلصانہ کیسے ہوئی؟ :thinking:
  13. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    آپ دونوں کی بات مل کر تو کافی زیادہ وزنی ہو گئی ہے۔ :) : ) میں سوچ رہا ہوں کہ اردو کے نازک کاندھے اس بوجھ کو سہار بھی سکیں گے یا نہیں! گیسو کا بوجھ پہلے ہی اقبال نے شانوں پر ڈالا ہوا ہے۔ :) :)
  14. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    بِن گیا سو موتی! یہ محاورہ اگلے زمانوں کے لوگ استعمال کیا کرتے تھے۔ بالخصوص یہ بات نکھٹو قسم کے دامادوں کے بارے میں کہی جاتی تھی۔ یعنی جیسا بھی ہے، گزارا کرو۔ :) محفل کے آخری رکن کے ساتھ بھی لگتا ہے یہی معاملہ ہونے والا ہے کہ آئندہ اب کوئی مزید رکن آتا دکھائی نہیں دے رہا۔ :) وہ کیا کہا ہے...
  15. محمداحمد

    اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ

    یہ تو سب سوچا سمجھا منصوبہ معلوم ہوتا ہے۔ البتہ اس قدر مزاحمت کا اندازہ انہیں ہرگز نہیں ہوگا۔ اسرائیل صبح شام صاحب بہادر کی منتیں کر رہا ہے اور اُنہیں ان کی عاقبت سے ڈرا رہا ہے۔
  16. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھری بزم میں ۔۔۔۔ بڑے بے ادب ہیں۔ ۔۔۔۔ سزا ہونی چاہیے :)
  17. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اسپیمر معلوم ہوتے ہیں
  18. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اللہ بڑا مہربان ہے تبھی تو سب کی سب خواہشیں پوری نہیں کرتا۔ :)
  19. محمداحمد

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :) :) کیا اس لڑی میں ان کا کوئی پیغام ہے؟؟
Top