ڈسکورڈ ایک پلیٹ فارم ہے، جیسے فیس بک ہوتی ہے۔ اور جیسے فیس بک پر پیجز یا گروپس ہوتے ہیں، اس میں سرور ہوتے ہیں۔ انہیں آپ کمیونٹی بھی کہہ سکتے ہیں۔
سو ڈسکورڈ کے یوزر نیم پاسورڈ وغیرہ سے سرور والوں کا کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔ جیسے فیس بک پیج والوں کو آپ کے یوزر نیم پاسورڈ سے کچھ لینا دینا نہیں...