فی الحال فیمیلی ممبرز میں میرے ساتھ میری والدہ ہیں۔ میری شریکِ حیات اور میرے تین پیارے پیارے بچے۔
کوئی ایسی پسندیدہ ایکٹویٹی : اردو محفل اور کچھ سوشل میڈیا فورمز اگر کچھ خاص چل رہا ہو۔ تب ۔ ویسے جلدی جلدی کام نمٹانے کا رواج آج تک ہماری طرف نہیں پڑا۔ :)
لٹریچر سے پہلا تعارف کیسے ہوا یہ بات...