سفر کا اتفاق شاذ ہی کبھی ہوتا ہے۔ بس دفتر سے گھر اور گھر سے دفتر۔ انگریزی والا سفر تو بطور پاکستانی کہیں نہ کہیں کرتے ہی ہوں گے۔ :)
رفاہِ عامہ کے کاموں میں بہت ہی کم ہی کام کیا ہے، بمشکل ایک دو ایونٹس، یعنی نہ ہونے کے برابر۔ البتہ تحریروں کے ذریعے اپنی پسند کی آگاہی پھیلانے کی کوشش ضرور کرتا...