الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں گھر ویڈیو کال پر بات بھی کرتا رہتا ہوں اور یہاں آپ لوگوں سے گپ شپ بھی چلتی رہتی ہے۔ بیگم ہمیشہ پوچھتی ہے یہ تم کس بات پر ہنستے رہتے ہو۔۔۔ اب بندہ کس کس بات کا بتائے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی تو بادام کی بات چل رہی تھی کہ نسیان کا علاج ہے۔
یہ نسخہ گل یاسمین کا بتایا ہوا ہے اگر میں بھول نہیں رہا تو۔
یعنی کہ ووٹ کے بدلے باداموں کی بوری چاہئیے۔ ہائے اللہ جی ہم نے نسخے میں کاجو کیوں نہ لکھ دئیے۔ وہ بھی تو مغز بڑھاتے ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top