یہ سانحہ مرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
یہ نام صابرہ جی کے دھیان میں بھی نہ تھا
میں تو سمجھتا تھا کہ ڈی لورین ٹائم مشین کا استعارہ بن چکی ہے ۔ اب لوگ ٹائم مشین نہیں کہتے اور لکھتے بلکہ بیک ٹو دی فیوچر فلم کی رعایت سے ڈی لورین کہتے ہیں ۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ کو یہ شہر ۂ آفاق فلم دیکھنے کا...