ہم نے بھی مزے لے لے کے یہ سب چیزیں کھائی ہیں۔ :)
ظہیراحمدظہیر لائبریرین جمعہ بوقت 4:26 شام #22 جاسمن نے کہا: ہم نے بھی مزے لے لے کے یہ سب چیزیں کھائی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنے افسوس کی بات ہے ۔ محفل اپنی جان سے گئی اور آپ تعزیتی کسٹرڈ اور کیک پیسٹری کے مزے اڑا رہی ہیں ۔ کیا زمانہ آگیا ہے ۔ اب آپ سوئم پر یقیناً چنوں کے بجائے ڈونَٹ اور کافی کی توقع کر رہی ہوں گی۔۔۔
جاسمن نے کہا: ہم نے بھی مزے لے لے کے یہ سب چیزیں کھائی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنے افسوس کی بات ہے ۔ محفل اپنی جان سے گئی اور آپ تعزیتی کسٹرڈ اور کیک پیسٹری کے مزے اڑا رہی ہیں ۔ کیا زمانہ آگیا ہے ۔ اب آپ سوئم پر یقیناً چنوں کے بجائے ڈونَٹ اور کافی کی توقع کر رہی ہوں گی۔۔۔