نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    ⭐✨🎖️🏅🏆 زبردست!! ماشاء اللہ ، تبارک اللہ!!! اللہ کریم آپ کو اور مضبوط اور توانا بنائے!!!! مریم افتخار ، یہاں وہ محولہ بالا نا معقول پیراگراف درج کر لیجیے کہ جس پر یہ خاکسار کینیڈین میزائلوں کا نشانہ بنا ۔ :D:D:D تفن برطرف! ہنسی مذاق میں بھی اگر کوئی سنجیدہ بات اہم اور ذکر طلب نظر...
  2. ظہیراحمدظہیر

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    عبدالقیوم بھائی ، باتوں باتوں میں ایک آدھ چونّی کا ادھر ادھر گرجانا عام سی بات ہے۔:D آپ کو مل جائے تو واپس لوٹا دیجیے گا۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    ارے ، آپ بالکل بھی سنجیدہ نہ ہوں ۔ کوئی ضرورت نہیں آپ کو اپنے الفاظ واپس لینے کی۔ آپ جیتیں ، ہم ہارے۔ میں ہی اپنے بیہودہ ، ناہنجار ، عاقبت نا اندیش ، بیوقوفانہ ، جاہلانہ ، معصومانہ ، مجرمانہ ، ایک آنا دو آنا الفاظ واپس لے لیتا ہوں ۔ :oops: [/SPOILER]
  4. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    نہیں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا یہ نام۔ عدنان بھائی ، یہ ناول اور کہانیاں وغیرہ پڑھنا بہت ہی پرانی باتیں ہیں کہ جب فرصت ہوتی تھی ۔ اکثر ان کتابوں کا مطالعہ شادی سے پہلے ہوا۔اور اب تو بہت سالوں سے بس طب سے متعلق ہی زیادہ رسائل و جرائد نظر سے گزرتے ہیں۔ یا لسانیات اور ادب کو کبھی کبھار ریفرنس...
  5. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    کسی ایک کا نام لینا مشکل ہے ۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی ایک مصنف کا فین ہونے سے زیادہ اچھی تصنیف کا فین بن جاتا ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ آرتھر کونن ڈائل کی شرلاک ہومز کی کہانیاں آج بھی اچھی لگتی ہیں ۔ ویسے الیسٹر مکلین Alistair - MacLean کے اکثر ناول بہت پسند ہیں۔ اسٹیفن کنگ...
  6. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    واہ واہ ! بہت خوب تشریح لکھی ہے آپ نے گُلِ یاسمیں ! آپ نےتو حیران کردیا اتنی اچھی تحریر لکھ کر ۔ بہت زبردست!!!! میں اگرچہ الوداع کے موقع پر آہ و زاری کا قائل نہیں ہوں لیکن آپ کے اور دیگر محفلین کے احساسات کو سمجھ سکتا ہوں ۔ اللہ آپ کو صبر دے ۔ یہی بات ابھی سیما آپا کو بھی ان کی...
  7. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    نہیں ۔ ایسا نہیں ہے ۔ خیر ، یہ اس بات پر بھی منحصر ہے کہ آپ کا پیشہ کیا ہے۔ میں rheumatologist ہوں تو اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کام کرسکتا ہوں۔ معاشرہ ایک نظام کے تحت چل رہا ہے ۔ چنانچہ وہ روز مرہ مسائل بالکل بھی نہیں ہیں کہ جن سے پاکستان میں بلا تخصیص ہر آدمی کو گزرنا پڑتا ہے ۔...
  8. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    سیما علی آپا ، آپ کی بہت محبت ہے۔ یقین کیجیے کہ آپ سب لوگوں کی قدر افزائی اور فراخ دلی ہے کہ یہاں اپنی نگارشات پوسٹ کرنے کا جی چاہتا ہے ۔ میں اس محفل کے علاوہ کسی اورجگہ کا ممبر نہیں ہوں ۔ نہ فیس بک نہ کہیں اور۔ بس یہاں کا شائستہ ماحول اور محبتی احباب یہاں کھینچ لاتے ہیں ۔ اور آپ تو...
  9. ظہیراحمدظہیر

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    تحریر پر تو زبردست کہا ہے۔ :) اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی تما م نعمتیں عطا فرمائے اور بے زوال رکھے۔ آمین! [/SPOILER]
  10. ظہیراحمدظہیر

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    :clap::clap::clap: 🌟✨⭐🏅🎖️ زبردست!! ماشاء اللہ ، تبارک اللہ! یہ جواہرات آپ محفل کے جاتے جاتے باہر نکال کر لارہی ہیں ۔ شاباش!
  11. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    اگر اسی طرح نو دفعہ اور اصرار کرلیں تو لطیفہ آپ کا ہوا۔ پکی بات!
  12. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    بیڈ کے نیچے انڈے!!!! :confused3::confused3::confused3: اس بات پر ککڑوں کوں کرنے کا دل چاہ رہا ہے۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    اگر پانچ ڈالروں سے آپ کی کہانی مکمل ہوجاتی تو میں آج ہی حاتم تایا کی قبر پر لات مارتے ہوئے پانچ نہیں بلکہ چھ ڈالر بھجوادیتا لیکن بات وہی کہ محفل بند ہورہی ہے۔ سو اب خرچہ کرنے کا کیا فائدہ۔ صبر کریں۔ اللہ آپ کو ڈسکورڈ عطا فرمائے!
  14. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    زمین = ردیف+ قافیہ + وزن وزن سے مراد بحر ہے۔ 1۔ ہر شاعر کی طبیعت دو یا تین خاص بحر وں میں رواں ہوتی ہے یعنی اس کے لیے ان بحروں میں شعر کہنا آسان ہوتا ہے۔ وہ بحریں اس کی طبیعت کو موافق آتی ہیں ۔ تو سب سے پہلی بات تو یہ ہوئی کہ مبتدی کو چاہیے کہ وہ انہی اوزان یا بحور میں شعر کہے کہ...
  15. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    پتہ نہیں میں اپنے آپ کو مظلوم مظلوم سا کیوں محسوس کرر ہا ہوں اس وقت؟! :unsure::rolleyes: :D [/SPOILER]
  16. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ابنِ انشا نے کئی انگریزی کتابوں کے تراجم کیے ہیں ۔ دان کی ہوٹی (Don- Quixote)کے قصے کا منظوم ترجمہ بنام " قصہ ایک کنوارے کا" بہت پر لطف اور اچھا کیا تھا۔ اس کا اختتامی شعر ابھی تک یاد ہے۔ لیکن محفل پر نہیں لکھا جاسکتا۔ :censored:
  17. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    اگر محفل بند نہ ہورہی ہوتی تو آپ سے درخواست کرتا کہ ایک لڑی امورِ غذائیات پر شروع کریں اور اس میں وقتاً فوقتاً رفاہِ عامہ کے لیےچھوٹی چھوٹی ٹِپس دیں کہ جن پر روز مرہ زندگی میں عمل کیا جاسکے۔ لیکن اب تو یہ آئیڈیا قابلِ عمل نہیں ۔ خیر ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ! ماشاء اللہ ،...
  18. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    جی ہاں، بالکل۔ یہ ڈوپل گینگر کے بجائے تلہ گنگر کا کیس ہے ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    سیماآپا ، صبر کریں ۔ اللہ کو یونہی منظور تھا ۔ علاج معالجے کی تو آپ نے بھی اور سب لوگوں نے پوری کوشش کی ۔ بس جو قدرت کو منظور ۔ جرمنی والے کی مرضی کے آگے انسان بے بس ہے۔بس دعا کریں کہ آگے کےمرحلے آسان ہوں۔ریڈ اونلی سے آرکائیو تک کا سفر آسانی سے کٹے۔ اللہ آپ کو ڈسکورڈ نصیب...
  20. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    یعنی آپ بھی یاز صاحب کو تلہ گنگ بھیجنا چاہ رہی تھیں انٹرویو کے لیے۔:unsure::)
Top