نتائج تلاش

  1. یاز

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    چار روز قبل جنوبی افریقہ میں خواتین کے کالج لیول کے انڈر 19 میچ میں انوکھا ترین سکور کارڈ دیکھا گیا۔ تفصیل اس لنک پہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  2. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم چند روز قبل پوٹھوہار کے علاقے کی سیاحت کا موقع ملا، جس کے دوران وادیء سون کی جھیلوں، سکیسر ٹاپ، کلرکہار، کٹاس راج ٹیمپل اور کھیوڑہ سالٹ مائنز تک کا علاقہ کور کیا۔ سفر کی تفصیل کچھ یوں رہی پہلا دن: براستہ کلر کہار وادیء سون کو روانگی۔ جابہ موڑ سے وادیء سون میں اینٹری،...
  3. یاز

    چڑھتے سورج کو سلام

    گزشتہ دو دن سے اخبارات اور ٹی وی وغیرہ سے کچھ پیشِ خدمت ہے۔ کم از کم میرے لئے اس میں کچھ حیرانی کی بات نہیں کہ یہ سب حسبِ توقع، حسبِ مزاج، حسبِ روایت وغیرہ ہے۔ کل کے روزنامہ جنگ سے
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

    دوسرا ٹیسٹ میچ ہملٹن میں شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ اس ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق شریک نہیں ہیں تو کپتانی کی ذمہ داری اظہر علی کے پاس ہو گی۔ یاد رہے کہ پہلا میچ پاکستان ہار چکا ہے۔
  5. یاز

    ایک تصویر اورکیفی اعظمی کی ایک نظم

    کچھ دن قبل انٹرنیٹ پہ ایک تصویر دیکھی، جس کو دیکھ کر کیفی اعظمی کی ایک مختصر نظم یاد آ گئی۔ دونوں پیشِ خدمت ہیں۔ پہلے تصویر اور پھر نظم مشورے از کیفی اعظمی پیری:۔ یہ آندھی، یہ طوفان، یہ تیز دھارے کڑکتے تماشے، گرجتے نظارے اندھیری فضا سانس لیتا سمندر نہ ہمراہ مشعل، نہ گردوں پہ تارے مسافر...
  6. یاز

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب یاک سرائے میں کرمبر جھیل کا سفرنامہ تحریر کیا ہے۔ اس میں لکھتے ہیں کہ ایک سفر کے دوران گلگت میں اپنے گائیڈ یا میزبان کے پاس کرمبر کی تصویر دیکھی اور اس جھیل کے عشق میں ایسا گرفتار ہوئے کہ آخر اس کا ٹریک کر کے ہی دم لیا۔ بخدا ہم نے بھی انٹرنیٹ...
  7. یاز

    فارسی شاعری ترسم کہ اشک درِ غم ما بردہ در شود از حافظ شیرازی

    ترسم کہ اشک درِ غم ما بردہ در شود ویں رازِ سر بمہر بعالم سمر شود مجھے خوف ہے کہ آنسو میرے غم کی پرورش کریں گے، اور یہ سر بستہ راز دنیا میں قصہ بن جائے گا۔ گویند سنگ لعل شود در مقامِ صبر آرے شود و لیک بخونِ جگرشود کہتے ہیں کہ صبر کے مقام میں پتھر لعل بن جاتا ہے، ہاں ہو جاتا ہے لیکن جگر کے خون...
  8. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ محمد (غصے سے): رک کیوں گئے؟ ڈرائیور: سر جی گاڑی آگے نہیں جا سکتی۔ پٹرول ختم ہو گیا ہے۔ عبداللہ (مایوسی سے): اچھا۔ چلو پھر واپس لے چلو۔
  9. یاز

    اقتباسات جنگ

    جنگ کوئی شطرنج کی بازی نہیں ہوتی۔ کرکٹ نہیں جس میں فاتح کو ورلڈکپ مل جائے۔ ٹینس کا میچ نہیں جس میں ومبلڈن کا چیمپیئن وہ کہلائے جو اپنے حریف کو ہرا دے۔ جنگ صرف جنگ ہوتی ہے۔ جنگ صرف تباہی اور خرابی لاتی ہے۔ اس کے لئے بھی جو سمجھتا ہے کہ وہ جیت گیا اور ہارنے والے کے لئے بھی۔ جنگ نفرت سے پھوٹنے والا...
  10. یاز

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    آج کل کے سمارٹ فونز میں ہارڈ ویئر اور سوفٹ ویئر کے بے شمار فیچر پائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ موبائل فون خریدتے وقت اپنی منشا یا ضرورت کے مطابق کچھ فیچرز کو ترجیحاً ملحوظ رکھتے ہیں۔ وقت اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ترجیح کی یہ ترتیب بھی تبدیل ہوتی جاتی ہے۔ جیسے کسی دور میں میرے خیال میں موبائل میں...
  11. یاز

    مبارکباد زیک بھائی کے 22000 مراسلے

    زیک بھائی! 22000 مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پہ مبارک باد قبول کیجئے۔
  12. یاز

    مبارکباد عارف کریم بھائی کے 27000 مراسلے

    arifkarim بھائی کو 27000 مراسلے مکمل کرنے پر مبارک باد۔
  13. یاز

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    عزیزم محمد تابش صدیقی بھائی کو چار ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر ڈھیروں مبارک باد۔
  14. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوات کو ہم نے آخری بار سنہ 2000 میں زمانہِ طالبعلمی میں دیکھا تھا۔ اس سال جون کے بالکل آغاز میں ہم پھر سے عازمِ سوات ہوئے۔ چار دن کے اس ٹرپ میں کالام سے پہلے پہلے بے تحاشا گرمی کھائی۔ البتہ کالام میں موسم شاندار اور خوشگوار تھا۔ کالام کے علاوہ مہوڈنڈ جھیل کی سیر بھی کی...
  15. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    ویسے تو یہ دونوں الگ الگ سیریز شمار کی جانی چاہییں، تاہم الگ لڑی کا خرچہ بچاتے ہوئے ہم ان دونوں کو ایک ہی لڑی میں سموئے دیتے ہیں۔ سری لنکا نے آئرلینڈ کے ساتھ دو ون ڈے میچ کھیلنا تھے۔ جن میں سے پہلا میچ سری لنکا نے بآسانی جیت لیا تھا، اور دوسرا میچ آج جاری ہے۔ اس کے بعد انگلینڈ کے ساتھ پانچ ون ڈے...
  16. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    پاکستان میں بہت سی خوبصورت اور دلفریب جھیلیں پائی جاتی ہیں۔ ان میں سے کچھ تو بہت مشہور ہیں، جیسے جھیل سیف الملوک، راول جھیل، کلرکہار جھیل وغیرہ، لیکن بہت سی جھیلیں ایسی بھی ہیں جن کا بمشکل کسی نے نام ہی سنا ہو گا جیسے سپن خوڑ جھیل، چٹاکٹا جھیل، سمبک سر جھیل وغیرہ۔ اس لڑی میں ہم پاکستان کی مختلف...
  17. یاز

    آج کی تصویر

    اس لڑی میں دلچسپ اور معلوماتی تصاویر شیئر کی جا سکتی ہیں۔ تصاویر کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں جیسے تاریخی، مثبت، مزاحیہ، حیران کن، حالاتِ حاضرہ وغیرہ وغیرہ پہلی تصویر یہ رہی موٹروے پولیس کے اہلکار ایک بزرگ شہری کی مدد کرتے ہوئے۔ ایک اہلکار پنکچر شدہ ٹائر تبدیل کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اہلکار بزرگ...
  18. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    آج یعنی 19 مئی سے سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز انگلینڈ میں شروع ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ سابقہ تمام سیریز کی طرح یہ سیریز بھی دلچسپ ثابت ہو گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہو گا۔ عبداللہ محمد صاحب! آپ کی ماہرانہ رائے کیا کہتی ہے اس سیریز کے بارے میں؟
  19. یاز

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق ۔ 1 کچھ عرصہ قبل جارج آرویل جیسے نابغہ روزگار اور جینئس مصنف کی کتاب "اینیمل فارم" پڑھتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ کیا اس طرح کا کوئی جینئس ہمارے ہاں بھی پیدا ہوا ہو گا۔ کافی غور کیا، لیکن کوئی خاص نام ذہن میں نہ آیا۔ پھر ایک دن ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب دو...
  20. یاز

    قومی کرکٹ ٹیم میں خرم منظور !!

    تحریر از علی عمران سید ماخذ دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ کے ممکنہ 35 کھلاڑیوں کا اعلان آج (2 مئی ) کچھ دیر پہلے ہوا ہے . میرے پسندیدہ کھلاڑی انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر یہ پہلی ٹیم سلیکشن ہے . تفصیلات بتاتے ہوے جب انضمام نے بتایا کہ دو تجربہ کار کھلاڑی صرف خراب ڈسپلن کی بنیاد پر ڈراپ کر...
Top