ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھے سکور کارڈز کی تعداد زیادہ ہو گی۔ تاہم فی الوقت مجھے یہی یاد آ رہا ہے۔ چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز۔
یہ کیا بچوں اور بڑوں کا میچ تھا؟گوگل کے توسط سے ایک یہ بھی دلچسپ اسکور کارڈ ملا ہے پاکستان کے ڈومیسٹک سرکل سے
جہاں پاکستان ریلوے نے پہلی اننگ میں 910 رنز اسکور کئے
جواب میں ڈیرہ اسمعیل خان کی ٹیم پہلی اننگ میں 32 جبکہ دوسری میں محض 27 رنز بنا سکی۔
یوں ریلوے نے یہ میچ 851 رنز سے جیت لیا جو کہ غالباًً فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ ہے۔
وجہ دوبارہ سے یاد کروائیںیہ میچ تو یوں بھی کافی مشہور ہے۔ وجہ شہرت تو یار لوگوں کو یاد ہی ہوگی۔۔
اس میچ میں محمد آصف و عامر نے چھوٹی چھوٹی نو بالز کروائیں تھیں۔ بیچارے۔۔۔وجہ دوبارہ سے یاد کروائیں
ایک اور بھی دلچسپ بات ہے کہ پہلی اننگز میں بولنگ کروانے والوں نے دوسری اننگز میں بولنگ ہی نہیں کروائیگوگل کے توسط سے ایک یہ بھی دلچسپ اسکور کارڈ ملا ہے پاکستان کے ڈومیسٹک سرکل سے
جہاں پاکستان ریلوے نے پہلی اننگ میں 910 رنز اسکور کئے
جواب میں ڈیرہ اسمعیل خان کی ٹیم پہلی اننگ میں 32 جبکہ دوسری میں محض 27 رنز بنا سکی۔
یوں ریلوے نے یہ میچ 851 رنز سے جیت لیا جو کہ غالباًً فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ ہے۔
اس چار گیندوں پر 92 رنز دینے والے "احتجاجی" باؤلر پر دس سال کی پابندی لگ گئی ہے۔انوکھے ترین اسکور کارڈ میں تازہ اضافہ کرتے چلیں۔
یہ واقعہ تقریبا مہینے پہلے ہوا جہاں ایک بنگالی باولر نے محض 4 لیگل گیندوں میں 92 رنز دے ڈالے۔
محمود نامی باولر نے کُل 32 دفعہ گیند پھینکی۔ جن میں 13 وائیڈز اور 15 نوبالز تھیں۔
92 رنز میں 65 وائیڈز کے 15 نوبالز کے جبکہ 12 رنز بلے سے آئے۔
غالباً یہ احتجاج کے طور پر کیا گیا تھا۔
اس سے قبل 6 گیندوں کے اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز کھانے کا ریکارڈ کیوی کھلاڑی برٹ وینس کے پاس تھا۔جس نے 1 اوور میں 77 رنز دیے تھے۔
اب اس اسکور کارڈ کو اگر کوئی "میڈ اِن چائنہ" کہہ دے گا تو چینی ٹیم اور ان کے پاکستانی کوچ مائنڈ کر جائیں گے۔