انوکھا ترین سکور کارڈ

جاسم محمد

محفلین
بہت خوب !!!
FB_IMG_1539091936244.jpg
Capture.png

کیا اسے میانمار کی اخلاقی فتح ڈکلیئر کیا جا سکتا ہے؟
 
آسٹریلیا میں خواتین کے میچ میں پوری ٹیم 10 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے جبکہ ٹاپ اسکور ایکسٹرا (6) رہے جبکہ ایک ہی کھلاڑی بلے سے رنز جوڑ سکی۔


Screenshot-20190206-203011-2.png



بہرحال یہ اپنی طرز کا ایک انوکھا واقعہ ہے جب ایک کھلاڑی کے علاوہ کسی نے کوئی سکور ہی نہ کیا ہو

معلوم اسکور کارڈز میں اب یہ بھی واحد واقعہ نہیں رہا جہاں 10 انڈے اسکور کئے گئے ہوں۔
 
Top