انوکھا ترین سکور کارڈ

یاز

محفلین
چار روز قبل جنوبی افریقہ میں خواتین کے کالج لیول کے انڈر 19 میچ میں انوکھا ترین سکور کارڈ دیکھا گیا۔
تفصیل اس لنک پہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

lKlY5d9.jpg
 
گوگل کے توسط سے ایک یہ بھی دلچسپ اسکور کارڈ ملا ہے پاکستان کے ڈومیسٹک سرکل سے
جہاں پاکستان ریلوے نے پہلی اننگ میں 910 رنز اسکور کئے
جواب میں ڈیرہ اسمعیل خان کی ٹیم پہلی اننگ میں 32 جبکہ دوسری میں محض 27 رنز بنا سکی۔
یوں ریلوے نے یہ میچ 851 رنز سے جیت لیا جو کہ غالباًً فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ ہے۔
 
arifkarim

معطل

یہ کیا بچوں اور بڑوں کا میچ تھا؟
 
حسیب

محفلین
گوگل کے توسط سے ایک یہ بھی دلچسپ اسکور کارڈ ملا ہے پاکستان کے ڈومیسٹک سرکل سے
جہاں پاکستان ریلوے نے پہلی اننگ میں 910 رنز اسکور کئے
جواب میں ڈیرہ اسمعیل خان کی ٹیم پہلی اننگ میں 32 جبکہ دوسری میں محض 27 رنز بنا سکی۔
یوں ریلوے نے یہ میچ 851 رنز سے جیت لیا جو کہ غالباًً فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ ہے۔
ایک اور بھی دلچسپ بات ہے کہ پہلی اننگز میں بولنگ کروانے والوں نے دوسری اننگز میں بولنگ ہی نہیں کروائی
 
انوکھے ترین اسکور کارڈ میں تازہ اضافہ کرتے چلیں۔

یہ واقعہ تقریبا مہینے پہلے ہوا جہاں ایک بنگالی باولر نے محض 4 لیگل گیندوں میں 92 رنز دے ڈالے۔
محمود نامی باولر نے کُل 32 دفعہ گیند پھینکی۔ جن میں 13 وائیڈز اور 15 نوبالز تھیں۔
92 رنز میں 65 وائیڈز کے 15 نوبالز کے جبکہ 12 رنز بلے سے آئے۔
غالباً یہ احتجاج کے طور پر کیا گیا تھا۔

e97c79653b4061cb97d419baf9cc2257

اس سے قبل 6 گیندوں کے اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز کھانے کا ریکارڈ کیوی کھلاڑی برٹ وینس کے پاس تھا۔جس نے 1 اوور میں 77 رنز دیے تھے۔

22fb58526cec2188ff46d6db63804ab7
 
محمد وارث

لائبریرین

اس چار گیندوں پر 92 رنز دینے والے "احتجاجی" باؤلر پر دس سال کی پابندی لگ گئی ہے۔
 
حسیب

محفلین
احتجاج سے یاد آیا کہ اپنے ملک صاحب پاکستان کے پہلے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بطور احتجاج ایک میچ ہارے تھے
احتجاج اس میچ کے نتیجے پر کیا گیا تھا
اس پر ملک پر چند میچوں کی پابندی بھی لگی تھی اور بطور احتجاج ہارے ہوئے میچ کے مخالف ٹیم کو جیت کے پوائنٹس نہیں دئیے گئے تھے
 
Top